• Home
جمعہ, مارچ 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

کناڈامیں خالصتان پر ریفرنڈم کا انعقاد

جی 20کے دوران دہشت گردی سے متعلق جسٹن ٹروڈو کی یقین دہانی بے معنی ثابت ہوئی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2023
in عالمی خبریں, قومی خبریں
0
کناڈامیں خالصتان پر ریفرنڈم کا انعقاد

وینکور( کینیڈا)ہندوستان میں منعقدہ جی 20 سربراہ اجلاس میں پی ایم مودی نے اپنے کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو کو کینیڈا میں انتہا پسند عناصر کی ہندوستان مخالف سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا تھااور ٹوڈو نے یہ یقین دلایا تھاکہ وہ اس طرح کے پرتشدد مظاہروں کو روکیں گے۔ تاہم جی 20 سربراہ اجلاس کے دوران جس وقت پی ایم مودی اور جسٹن ٹروڈو کے درمیان خالصتانی علیحدگی پسندوں کو روکنے کے بارے میں بات ہو رہی تھی ، اسی وقت ، کینیڈا میں خالصتانی حامی اپنے ایجنڈے کو آگے بڑھانے میں مصروف تھے۔وہ خالصتان پر ریفرنڈم کی تیاری کر رہے تھے ۔
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، علیحدگی پسند گروپ سکھ فار جسٹس نے اتوار کو برٹش کولمبیا، کینیڈا کے ایک گرودوارے میں خالصتان پر ریفرنڈم کا انعقاد کیا۔ شہر کے گرو نانک سکھ گرودوارہ میں ووٹنگ ہوئی۔ یہ وہی گرودوارہ ہے، جس کے مرکزی رہنما ہردیپ سنگھ نجر تھے، جنہیں 18 جون کو نامعلوم حملہ آوروں نے پارکنگ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ علیحدگی پسند گروپ سکھ فار جسٹس (ایس ایف جے) نجر کے قتل کا ذمہ دار ہندوستان کو ٹھہرایا ہے، حالانکہ اس کیس کی تحقیقات کرنے والی ٹیم آئی ایچ آئی ٹی نے اس سلسلے میں نہ تو کسی کو گرفتار کیا ہے اور نہ ہی اس قتل کے پیچھے کسی مقصد کا پتہ چلا ہے۔ایس ایف جے نے 29 اکتوبر کو ایک اور ریفرنڈم کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے لیے ایک اسکول کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ریفرنڈم کے مرکزی منتظم پال جیک اپ نے دعویٰ کیا کہ اس ریفرنڈم کے دوران تمام سکھ ووٹ نہیں ڈال سکے، اس لیے ووٹ ایک بار پھر 29 ​​اکتوبر کو ڈالے جائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی
قومی خبریں

وندے بھارت ٹرین میں ناقص کھانا پیش کرنے پر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

گجرات میں یکساں سول کوڈ منظور

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
مرضی کی موت  کے بعد دہلی  میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا
قومی خبریں

مرضی کی موت کے بعد دہلی میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی بکنگ کے قوانین میں پھر تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
Next Post
یوپی میں بارش کاقہر ۔ سگے بھائی ۔بہن سمیت 19افراد کی موت

یوپی میں بارش کاقہر ۔ سگے بھائی ۔بہن سمیت 19افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستانی ٹیم کےلئے  اگلے  12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

ہندوستانی ٹیم کےلئے اگلے 12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

14 گھنٹے ago
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

سماجوادی پارٹی 29 مارچ کو گوتم بدھ نگر سےشروع کرے گی انتخابی مہم

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem