• Home
ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

منموہن سنگھ نے مودی حکومت کی خارجہ پالیسی کی ستائش کی

سابق وزیر اعظم نے کہاکہ روس -یوکرین جنگ میں ہندوستان کاموقف قابل تعریف

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2023
in قومی خبریں
0
منموہن سنگھ نے مودی حکومت کی خارجہ پالیسی کی ستائش کی

نئی دہلی: سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے ایک انگریزی روزنامے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب دو یا دو سے زیادہ ممالک کے درمیان کشیدگی ہوتی ہے تو اکثر دوسرے ممالک پر ایک ملک کا انتخاب کرنے کا دباؤ ہوتا ہے۔ یہ صورت حال بہت مشکل ہے لیکن مودی نے اس پیچیدہ صورتحال میں اپنے ملک کو زیادہ اہمیت دینے کا انتخاب کرتے ہوئے اپنی خودمختاری کی حفاظت کی ہے اور یہ ان کے لیے بطور وزیر اعظم صحیح کردار تھا۔انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں بھارت نے امن کی اپیل کرکے اور اپنے خود مختار اور اقتصادی مفادات کو اولیت دے کر صحیح کام کیا ہے۔
روس یوکرین تنازعہ اور چین اور مغربی ممالک کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے عالمی نظام میں کافی تبدیلی آئی ہے اور اس ماحول میں بھارت نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ مشکل ماحول کے درمیان قومی مفاد میں مودی کے کیے گئے اقدامات کی وجہ سے عالمی سطح پر بھارت کی ساکھ مضبوط ہوئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی
قومی خبریں

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
ممبئی میں احتجاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے معمر شخص کی موت

دہلی میں نابالغ بچی کے ساتھ انزال کرنے والا شخص گرفتا ر
قومی خبریں

دہلی میں احتجاجی مظاہرہ کے پیش نظر11 میٹرو اسٹیشنز بند

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

مختلف تنظیموں کے احتجاج  کے پیش نظر دہلی پولیس الرٹ

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم
قومی خبریں

ایل پی یو میں طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ افسوسناک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
Next Post
نائیڈو کی گرفتاری کے خلا ف آندھرا میں ٹی ڈی پی کارکنان سڑک پر اترے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی

20 منٹس ago
ممبئی میں احتجاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے معمر شخص کی موت

ممبئی میں احتجاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے معمر شخص کی موت

31 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार