• Home
جمعرات, جون 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا منصوبہ

آمد ورفت کا رقبہ بڑھایا جائے گا اورمسافر ہالز میں نئی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2023
in عالمی خبریں
0
دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا منصوبہ

دبئی : متحدہ عرب امارات میں مطارات دبئی کے ایگزیکٹیو چیئرمین پال گریفتھ نے کہا ہے کہ ’دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی گنجائش بڑھانے کے لیے 6 ارب سے دس ارب درہم تک کے سرمائے سے توسیعی منصوبہ نافذ کیا جائے گا‘الامارات الیوم کے مطابق پال گریفتھ نے کہا کہ ’مسافر ہالز میں نئی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ ایئرپورٹ پر آمد ورفت کا رقبہ بڑھایا جائے گا اور آپریشنل کارکردگی بہتر بنانے کے لیے چیک ان ڈیسک کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔
’نئی حکمت عملی کے تحت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایئرپورٹ کی گنجائش بڑھانے کے ساتھ ایئرپورٹ سے سفر کرنے والوں کے تجربے کو زیادہ یادگار بنایا جائے گا۔‘پال گریفتھ نے مزید کہا کہ ’آئندہ دس سے پندرہ برس کے دوران ایئرپورٹ کی گنجائش بڑھانے کے منصوبوں پر عمل درامد ہوگا تاکہ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین ایئرپورٹ بن جائےگا۔انہوں نے کہا کہ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 118 سے 120 ملین افراد کے سفر کی گنجائش ہے۔ دبئی ورلڈ سینٹرل فی الوقت تقریبا 26.5 ملین افراد کو سفر کی سہولت فراہم کررہا ہے۔ایئرپورٹ میں توسیع کا دوسرا مرحلہ مکمل ہونے پر 240 ملین افراد کے سفر کی گنجائش پیدا ہوجائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے  معطل
عالمی خبریں

ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے معطل

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان  جاری جنگ کا بالآخر اختتام
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری جنگ کا بالآخر اختتام

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل
عالمی خبریں

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
امریکہ-ایران امن معاہدے پر 19جون کو جنیوا میں دستخط ہوں گے
عالمی خبریں

امریکہ-ایران امن معاہدے پر 19جون کو جنیوا میں دستخط ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کو  غداری کے جرم میں 30 سال قید کی سزا
عالمی خبریں

جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کو غداری کے جرم میں 30 سال قید کی سزا

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2026
آبنائے ہرمز سبھی جہازوں کے لیے بند
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز سبھی جہازوں کے لیے بند

by Qaumi Tanzeem
جون 11, 2026
Next Post
جی 20 کی تیاریاں جاری،تقریباً 160 پروازیں  منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

5 گھنٹے ago
بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार