• Home
بدھ, اپریل 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پانچ سیشنوں پر مشتمل پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب

پارلیمانی امور کے وزیر جوشی نے ایکس ( ٹویٹر) پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ18 سے 22 ستمبر تک پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس ہوگا

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2023
in قومی خبریں
0
پانچ سیشنوں پر مشتمل پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب

نئی دہلی : حکومت نے 18 سے 22 ستمبر تک پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب کیاہے، جس میں پانچ سیشن ہوں گے۔ پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے جمعرات کو یہ جانکاری دی۔ پارلیمانی امور کے وزیر جوشی نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس ( ٹویٹر) پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس (17 ویں لوک سبھا کا 13 واں اجلاس اور راجیہ سبھا کا 261 واں اجلاس) 18 سے 22 ستمبر تک بلایا گیا ہے۔
پارلیمنٹ کے اس خصوصی اجلاس کے ایجنڈے کے بارے میں سرکاری طور پر کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔ لیکن یہ سیشن 9 اور 10 ستمبر کو قومی دارالحکومت میں جی 20 سربراہی اجلاس کے چند دن بعد ہونے جا رہا ہے۔ جوشی نے کہا کہ پارلیمنٹ کے اس خصوصی اجلاس میں پانچ میٹنگیں ہوں گی۔ پارلیمانی امور کے وزیر نے کہا کہ وہ امرت کال کے دوران منعقد ہونے والے اس خصوصی اجلاس کے دوران پارلیمنٹ میں بامعنی بحث کی امید رکھتے ہیں۔
مرکزی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پارلیمنٹ کا پانچ روزہ خصوصی اجلاس 18 سے 22 ستمبر کے درمیان بلایا جائے گا۔ ابھی تک یہ واضح طور پر نہیں بتایا گیا ہے کہ وہ کون سے بل ہیں جن کے لیے یہ خصوصی اجلاس بلایا جا رہا ہے۔ اس بار مانسون اجلاس کافی ہنگامہ خیز رہا تھا، جس کی وجہ سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زیادہ کام نہیں ہو سکا تھا۔ ذرائع کے مطابق اس اجلاس کے دوران 10 سے زائد اہم بل پیش کئے جائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گیانواپی کیس میں مسلم فریق کی تمام درخواستیں مسترد
قومی خبریں

مسلمانوں کی لنچنگ پر خاموشی کیوں؟

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2026
دہلی کےمیئر کے انتخاب میں بی جے پی کے پرویش واہی  بھاری اکثریت سے کامیاب
قومی خبریں

دہلی کےمیئر کے انتخاب میں بی جے پی کے پرویش واہی بھاری اکثریت سے کامیاب

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2026
ممبئی میں 3500 خاندان بے گھر ہونے کے خطرے سے دوچار
قومی خبریں

90 سالہ خاتون کا ہتک عزت مقدمہ 20 سال کے لیے ملتوی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

متنازعہ جائیداد کی خریداری فوجداری کارروائی کے لیے کافی نہیں-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 28, 2026
راہل گاندھی کا انڈمان نکوبار جزائر کا دورہ
قومی خبریں

راہل گاندھی کا انڈمان نکوبار جزائر کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 28, 2026
راجہ رگھوونشی قتل معاملہ میں سونم رگھونشی کی درخواست ضمانت منظور
قومی خبریں

راجہ رگھوونشی قتل معاملہ میں سونم رگھونشی کی درخواست ضمانت منظور

by Qaumi Tanzeem
اپریل 28, 2026
Next Post
ارویندر سنگھ لولی دہلی کانگریس کےنئے صدرمقرر

ارویندر سنگھ لولی دہلی کانگریس کےنئے صدرمقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چھتیس گڑھ بورڈ کے دسویں اور بارہویں کے نتائج جاری

چھتیس گڑھ بورڈ کے دسویں اور بارہویں کے نتائج جاری

26 منٹس ago
گیانواپی کیس میں مسلم فریق کی تمام درخواستیں مسترد

مسلمانوں کی لنچنگ پر خاموشی کیوں؟

37 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem