• Home
جمعہ, ستمبر 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

شرد پوار کا نیشنلسٹ کانگریس پارٹی میں پھوٹ سے انکار

کہا: پارٹی میں کوئی تقسیم نہیں ہے او رمہارشٹرا کے ڈپٹی چیف منسٹر اجیت پوار پارٹی کے لیڈر کے طورپربرقرار رہیں گے۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2023
in قومی خبریں
0
شرد پوار کا نیشنلسٹ کانگریس پارٹی میں پھوٹ سے انکار

پونا۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی(این سی پی) سربراہ شرد پوار نے جمعہ کے روزاس بات کا استدلال پیش کیاکہ پارٹی میں کوئی تقسیم نہیں ہے او رمہارشٹرا کے ڈپٹی چیف منسٹر اجیت پوار پارٹی کے لیڈر کے طورپربرقرار رہیں گے۔انہوں نے یہ بھی کہاکہ بعض لیڈران نے این سی پی چھوڑا ہے اور ایک ”مختلف سیاسی موقف اختیار کیاہے“ مگر اسکو ایک تقسیم کانام نہیں دیاجاسکتا ہے۔پارٹی کی سینئر لیڈر اور کارگذار صدراور شرد پوار کی بیٹی سوپریا سولے کی جانب سے اجیت پوار کو پارٹی کا سینئر لیڈر او رکن اسمبلی قراردینے کے ایک روزبعد ضلع پونے میں اپنے آبائی شہر بارہ متی میں رپورٹرس سے بات کرتے ہوئے شرد پوار نے یہ بات کہی ہے۔
جمعرات کے روز این سی پی کی بارہ متی ایم پی سولے نے رپورٹرس کو بتایاکہ”اب وہ(اجیت پوار)نے پارٹی کے خلاف ایک موقف اختیار کیاہے اور ہم نے اسمبلی اسپیکر سے شکایت کی ہے اور ہم اس جواب کا انتظارکررہے ہیں۔جب سولے کے اس بیان کے بارے میں پوچھاگیاکہ این سی پی میں کوئی تقسیم نہیں ہے اور اجیت پوار پارٹی لیڈر ہیں‘ شرد پوار نے کہاکہ ”جی ہاں اس پر کوئی سوال کی گنجائش نہیں ہے“۔
انہوں نے کہاکہ ”کوئی یہ کیسے کہہ سکتا ہے کہ این سی پی میں تقسیم ہے؟ اجیت پوار ہمارے لیڈر ہیں اس پر کوئی شک کی گنجائش نہیں ہے“۔انہو ں نے مزیدکہاکہ ”ایک سیاسی جماعت میں تقسیم کا کیامطلب؟ایک پارٹی میں ایک بڑجا گروپ قومی سطح پر علیحدہ ہوتا ہے تو تقسیم رونما ہوتی ہے۔مگر ایسی کوئی چیز یہاں پر نہیں ہوئی ہے۔ کچھ لوگوں نے پارٹی چھوڑا ہے۔بعض نے الگ موقف اختیار کیاہے۔جمہوریت میں فیصلہ لینے کااختیار حاصل ہے۔واضح ہو کہ اجیت پوار اور این سی پی کے اٹھ اراکین اسمبلی نے یکناتھ شنڈے کی زیرقیادت شیوسینا بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) حکومت میں 2جولائی کے روز شمولیت اختیار کر لی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد
قومی خبریں

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن
قومی خبریں

’یو پی آئی‘ سے اب 24 گھنٹے میں 10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب
قومی خبریں

سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک
قومی خبریں

دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں  اپیل داخل
قومی خبریں

مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں اپیل داخل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
Next Post
چین کے سامنے سر تسلیم خم کیوں؟اویسی کا مودی حکومت سے سوال

چین کے سامنے سر تسلیم خم کیوں؟اویسی کا مودی حکومت سے سوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

3 گھنٹے ago
عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem