• Home
ہفتہ, مئی 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

چھتیس گڑھ میں کیجریوال کے ذریعے عام آدمی پارٹی کی انتخابی مہم شروع

مفت بجلی، مفت علاج اور ہر بے روزگار کو تین ہزار روپے ماہانہ بے روزگاری الاؤنس دینے کا وعدہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2023
in قومی خبریں
0
چھتیس گڑھ میں کیجریوال کے ذریعے عام آدمی پارٹی کی انتخابی مہم شروع

رائے پور: چھتیس گڑھ میں اگلے اسمبلی انتخابات کی مہم کا آغاز کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے ہفتہ کو ریاست میں سرکاری اسکولوں کی "خراب” حالت پر کانگریس حکومت پر تنقید کی۔ دہلی کے وزیر اعلی کیجریوال نے رائے پور میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ اس دوران پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان بھی ان کے ساتھ تھے۔ اس دوران انہوں نے سبھی کو 300 یونٹ مفت بجلی، مفت علاج اور ہر بے روزگار کو تین ہزار روپے ماہانہ بے روزگاری الاؤنس دینے کا وعدہ کیا۔
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی کیجریوال نے کہا کہ ‘یہاں آنے سے پہلے میں ایک رپورٹ پڑھ رہا تھا… یہاں سرکاری اسکولوں کا برا حال ہے… انہوں نے (حکمران کانگریس) کئی اسکولوں کو تو بند کر دیا ہے، جب کہ کئی ایسے اسکول ہیں، جن میں دس دس کلاسز اور صرف ایک ٹیچر ہے۔اروند کیجریوال نے مزید کہا کہ "کئی ایسے اساتذہ ہیں جنہیں کئی مہینوں سے تنخواہیں نہیں ملی ہیں… ایسے اساتذہ ہیں ، جن سے پڑھانے کے علاوہ دیگر سبھی کام کئی گھنٹوں تک کروائے جاتے ہیں.اس کے بعد انہوں نے دہلی کے سرکاری اسکولوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہاں کی صورتحال چھتیس گڑھ کے اسکولوں سے بالکل مختلف ہے۔
اے اے پی کے سربراہ نے یہاں کہا کہ ‘دوستو، انٹرنیٹ پر تلاش کرلینا یا دہلی میں رہنے والے اپنے رشتہ داروں سے پوچھ لینا، وہاں کے سبھی سرکاری اسکول میری حکومت میں چمک رہے ہیں۔ آزادی کے بعد سے آج تک 75 سالوں میں پہلی میری حکومت آئی ہے جس نے تعلیم پر اتنا زور دیا ہے۔ آج دہلی کے سرکاری اسکولوں کے نتائج پرائیویٹ اسکولوں سے بہتر آرہے ہیں۔اس کے ساتھ ہی وزیر اعلی کیجریوال نے کہا کہ چھتیس گڑھ میں عام آدمی پارٹی کی حکومت بننے کے بعد ہر بے روزگار کو روزگار فراہم کیا جائے گا اور جب تک نوکری نہیں ملتی، تب تک ہر بے روزگار کو 3000 روپے ماہانہ بے روزگاری الاؤنس دیا جائے گا۔ نیز اروند کیجریوال نے ریاست کے لوگوں کو مفت بجلی کی ضمانت دیتے ہوئے کہا کہ ‘دہلی اور پنجاب کی طرح چھتیس گڑھ کے ہر گھر کو ہر ماہ 300 یونٹ بجلی مفت دی جائے گی۔ چھتیس گڑھ کے سبھی گاؤں اور شہروں کو بغیر کسی کٹوتی کے 24 گھنٹے بجلی دی جائے گی۔ چھتیس گڑھ میں عام آدمی پارٹی کی حکومت بننے کے بعد سبھی پرانے بقایا گھریلو بجلی کے بلوں کو معاف کر دیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

ترون قتل معاملہ میں بے قصور عمران بنٹی کو عدالت سے راحت

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پٹرول 87 پیسے اور ڈیزل 91 پیسے مہنگا

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

اسکول کی نصابی کتابیں کارٹون کے لیے مناسب جگہ نہیں – سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2026
بنگال میں مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا حکم محفوظ
قومی خبریں

بنگال میں مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا حکم محفوظ

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

10 ریاستوں کی 24 راجیہ سبھا سیٹوں پر 18 جون کو انتخاب

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
گرمی کی شدید لہر سے تقریباً 100 افراد ہلاک
قومی خبریں

دہلی، اتر پردیش سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئندہ 5 دنوں تک شدید گرم لہرکا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
Next Post
روس اور یوکرین کے درمیان مہینوں سے جنگ جاری،روس کے تازہ حملے میں 5 ہلاک

روس اور یوکرین کے درمیان مہینوں سے جنگ جاری،روس کے تازہ حملے میں 5 ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

ترون قتل معاملہ میں بے قصور عمران بنٹی کو عدالت سے راحت

11 گھنٹے ago
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی

ایندھن کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پٹرول 87 پیسے اور ڈیزل 91 پیسے مہنگا

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem