• Home
منگل, جولائی 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بلقیس بانو کیس میں مجرموں کی رہائی پر سپریم کورٹ نے اٹھائے سوالات

گجرات حکومت سے پوچھا کہ قصور وار 14 سال کی سزا کاٹ کر کیسے رہا ہوگئے؟ پھریہ راحت دیگر قیدیوں کو کیوں نہیں ملی؟

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2023
in قومی خبریں
0
بلقیس بانو کیس میں مجرموں کی رہائی پر سپریم کورٹ نے اٹھائے سوالات

نئی دہلی : بلقیس بانو کیس میں قصورواروں کی رہائی پر سپریم کورٹ نے سوالات اٹھائے ہیں ۔ عدالت نے پوچھا ہے کہ ان قصورواروں کو موت کی سزا کے بعد والی سزا یعنی عمر قید ملی تھی ، ایسے میں وہ 14 سال کی سزا کاٹ کر کیسے رہا ہوئے؟ گجرات حکومت سے پوچھا کہ 14 سال کی سزا کے بعد رہائی کی راحت دیگر قیدیوں کو کیوں نہیں ملی؟ 2002 میں گودھرا فسادات کے دوران بلقیس بانو کی اجتماعی آبروریزی کی گئی تھی اور ان کے اہل خانہ کے سات افراد کا قتل کردیا گیا تھا ۔ اس معاملہ میں گیارہ افراد قصوروار پائے گئے تھے ۔
سپریم کورٹ نے کہا کہ جیلیں قیدیوں سے بھری پڑی ہیں تو انہیں اصلاح کا موقع کیوں نہیں دیا گیا ۔ سپریم کورٹ نے سوال کیا کہ بلقیس بانو کیس کے قصورواروں کیلئے جیل ایڈوائزری کمیٹی کس بنیاد پر تشکیل دی گئی ؟ ایڈوائزری کمیٹی کی تفصیل دیجئے ۔ عدالت نے سرکار سے یہ بھی سوال کیا کہ جب گودھرا کی عدالت نے ٹرائل نہیں کیا تو اس سے رائے کیوں نہیں مانگی گئی؟
بلقیس بانو کی عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت اب 24 اگست کو ہوگی ۔ گجرات سرکار کی ایک کمیٹی کی رپورٹ کے بعد 15 اگست 2022 کو بلقیس بانو معاملہ کے سبھی قصورواروں کو وقت سے پہلے ہی رہا کردیا گیا تھا۔ قصورواروں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی، لیکن گزشتہ سال سرکار نے سزا معافی کی پالیسی کے تحت انہیں رہا کردیا تھا۔ رہا کئے گئے لوگوں میں سے کچھ 15 سال تو کچھ 18 سال کی جیل کی سزا کاٹ چکے ہیں ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نومنتخب برطانوی وزیر اعظم  اینڈی برنہیم کو مودی کی مبارکباد
قومی خبریں

نومنتخب برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہیم کو مودی کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
اس ملک کی مٹی میں میرے خاندان کا خون ملا ہوا ہے ۔پرینکا
قومی خبریں

طلبہ کے خلاف پولیس کی کارروائی شرمناک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال
قومی خبریں

10 سالوں میں تقریباً 90 پیپر لیک کے واقعات سے 7.5 کروڑ نوجوانوں کا مستقبل متاثر-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
جموں و کشمیر میں بارش کا قہر:راجوری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 11 افراد ہلاک
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں بارش کا قہر:راجوری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 11 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
ایس آئی آر پر ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی  ملتوی
قومی خبریں

نیٹ پیپر لیک اور رام مندر چندہ چوری پر دونوں ہی ایوانوں میں زوردار ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
’چلو پارلیمنٹ‘ مارچ کے پیش نظر دہلی میں ٹریفک ایڈوائزری جاری

Next Post
ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر سے لیکن ٹیم انڈیا اب بھی غیر منظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

2 منٹس ago
نومنتخب برطانوی وزیر اعظم  اینڈی برنہیم کو مودی کی مبارکباد

نومنتخب برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہیم کو مودی کی مبارکباد

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार