• Home
پیر, نومبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

لوک سبھا انتخابات کی حکمت عملی مرتب کرنے کے لئے کانگریس کی میٹنگ

کھڑگے کی صدارت میں منعقد میٹنگ میں راہل گاندھی اور دہلی سے منسلک لیڈروں کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 16, 2023
in قومی خبریں
0
لوک سبھا انتخابات کی حکمت عملی مرتب کرنے کے لئے کانگریس کی میٹنگ

نئی دہلی: کانگریس ہائی کمان نے بدھ کو یہاں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کی صدارت میں لوک سبھا انتخابات کے لئے حکمت عملی تیار کرنے کے لئے ایک میٹنگ منعقد کی جس میں دہلی کانگریس کے سرکردہ لیڈروں نے شرکت کی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق کھڑگے کے علاوہ پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی، دہلی کے کانگریس جنرل سکریٹری انچارج دیپک بابریہ، ریاستی صدر انیل چودھری، سینئر لیڈر اجے ماکن، سندیپ دکشت اور کئی اہم لیڈروں نے میٹنگ میں شرکت کی۔
کھڑگے نے بھی اس سلسلے میں معلومات دیتے ہوئے کہا کہ ‘لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر آج دہلی کانگریس کے لیڈروں کے ساتھ مشاورت کی گئی۔ دہلی کانگریس کا نیا رابطہ ہماری ترجیح ہے، جس میں تمام لیڈروں اور کارکنوں کی شرکت ضروری ہے۔ ہم نے دہلی کو خوشحال بنایا تھا اور آگے بھی دہلی کے لوگوں کے لیے ہماری جدوجہد جاری ہے۔
گاندھی نے یہ بھی کہا کہ "آج کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے کی قیادت میں دہلی کانگریس لیڈروں کے ساتھ ایک میٹنگ ہوئی۔ کانگریس پارٹی دہلی کے لوگوں کی آواز بلند کرنے اور ریاست کی ترقی کے لیے ہر قدم اٹھانے کے لیے وقف ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یوپی میں 11یٹوں پرایس پی اور کانگریس میں مفاہمت کا اکھلیش یادوکادعویٰ
قومی خبریں

سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادو کا فیس بک پیج مبینہ طور پر معطل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

منی پور میں زہریلی شراب سے اموات پر راہل کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش
قومی خبریں

4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کا ڈھانچہ منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی -راہل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
Next Post
لالو پرساد اپنے پرانے دوست شیوانند تیواری کے ساتھ میرین ڈرائیو پہنچے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

6 گھنٹے ago
یوپی میں 11یٹوں پرایس پی اور کانگریس میں مفاہمت کا اکھلیش یادوکادعویٰ

سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادو کا فیس بک پیج مبینہ طور پر معطل

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार