• Home
اتوار, ستمبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پٹنہ اور بنگلورو کے بعداپوزیشن اتحاداِنڈیا کی اگلی میٹنگ ممبئ میں 31اگست اور یکم ستمبر کو

مہاراشٹر کا مہاوکاس اگھاڑی اتحاد ممبئی کی میٹنگ کا ذمہ اپنے کندھے پر اٹھائے گا۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2023
in قومی خبریں
0
پٹنہ اور بنگلورو کے بعداپوزیشن اتحاداِنڈیا کی اگلی میٹنگ ممبئ میں 31اگست اور یکم ستمبر کو

ممبئی :پٹنہ اور بنگلورو کے بعد اپوزیشن اتحاد ‘اِنڈیا کی اگلی میٹنگ ممبئی میں کرنے کی تیاریاں زور و شور سے چل رہی ہیں۔ بنگلورو میں ہوئی گزشتہ میٹنگ کے بعد ہی اگلی میٹنگ ممبئی میں کرنے کی بات کہی گئی تھی، اور اب شیوسینا (یو بی ٹی) لیڈر اور راجیہ سبھا رکن سنجے راؤت نے اعلان کیا ہے کہ اپوزیشن اتحاد کی میٹنگ ممبئی میں 31 اگست اور یکم ستمبر کو ہوگی۔ اس میٹنگ کی میزبانی شیوسینا (یو بی ٹی) چیف ادھو ٹھاکرے کریں گے۔
سنجے راؤت کا کہنا ہے کہ میٹنگ کی میزبانی شیوسینا (یو بی ٹی) کے ساتھ ساتھ کانگریس اور این سی پی بھی کرے گی۔ یعنی مہاراشٹر کا مہاوکاس اگھاڑی اتحاد ممبئی کی میٹنگ کا ذمہ اپنے کندھے پر اٹھائے گا۔ راؤت کا کہنا ہے کہ آج بھی اِنڈیا اتحاد کی میٹنگ کو لے کر ان کی شرد پوار، سپریا سولے، پرتھوی راج چوہان، نانا پٹولے، اشوک چوہان سمیت کئی لیڈران سے بات ہوئی۔
واضح رہے کہ اِنڈیا اتحاد کی پہلی میٹنگ جون میں پٹنہ میں اور دوسری میٹنگ گزشتہ مہینے بنگلورو میں ہوئی تھی۔ اپوزیشن اتحاد 2024 کے انتخاب سے قبل انتخابی مہم جیسے امور کے لیے کمیٹیوں کے ڈھانچے کا اعلان کر سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن پارٹیوں کے درمیان بہتر کوآرڈنیشن کے لیے ایک جوائنٹ سکریٹریٹ کا بھی جلد ہی اعلان کیا جائے گا۔ میٹنگ کے دوران پارٹیوں سے اپنی نااتفاقیوں کو ہر ممکن طریقے سے دور کرنے کی امید ہے، خاص کر ان ریاستوں میں جہاں وہ سیدھے انتخابی لڑائی میں ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر
قومی خبریں

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

ایس آئی آر کے دوران  حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس

ستمبر 11, 2026
Next Post
جموں و کشمیرکےپونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

5 گھنٹے ago
لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार