• Home
ہفتہ, مئی 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ترنتارن میں بی ایس ایف نے پاکستانی منصوبوں کو پھر کیا ناکام

بی ایس ایف نے بین الاقوامی سرحد کے قریب ایک ڈرون کو مار گرایا اور اس میں لائی جا رہی تین کلوگرام نشیلی اشیاء ضبط کرلی۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2023
in قومی خبریں
0
ترنتارن میں بی ایس ایف نے پاکستانی منصوبوں کو پھر کیا ناکام

ترنتارن:پنجاب کے ترنتارن ضلع میںبارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے بین الاقوامی سرحد کے قریب ایک ڈرون کو مار گرایا اور اس میں لائی جا رہی تین کلوگرام نشیلی اشیاء ضبط کرلی۔ بی ایس ایف کے ایک افسرکے مطابق "اتوار کی شب تقریباً 9 بجے سرحد پر تعینات بی ایس ایف جوانوں نے ترنتارن ضلع کے کلاش گاؤں کے پاس پاکستان سے ہندوستان میں داخل ہو رہے ایک ڈرون کی آواز سنی جس کے بعد پیر کی صبح علاقے میں پنجاب پولیس کے ساتھ ایک مشترکہ تلاشی کے دوران فوجیوں نے کھیتوں سے پیلے ٹیپ میں لپٹے ایک پیکٹ میں ہیروئن کا ایک بڑا ذخیرہ برآمد کیا۔
موصولہ اطلاع کے مطابق گزشتہ 30 جولائی کو شب تقریباً 9 بجے سرحد پر تعینات بارڈر سیکورٹی فورس کے جوانوں نے ترنتارن ضلع کے کلش گاؤں کے پاس کے علاقہ میں پاکستان سے ہندوستانی علاقہ میں ایک مشتبہ اڑنے والی چیز کی انٹری کی آواز سنی۔ مقررہ ٹریننگ کے مطابق فوجیوں نے ڈرون کو روکنے کی کوشش کی۔
اس کے علاوہ 31 جولائی کو پنجاب پولیس کے ساتھ ایک مشترکہ تلاشی مہم بھی چلائی گئی۔ علاقہ کی تلاشی کے دوران فوجیوں نے گاؤں کھیمکرن، ضلع ترنتارن کے پاس کھیت سے ایک ڈرون کے ساتھ پیلے ٹیپ میں لپٹا ہیروئن کا ایک بڑا ذخیرہ جو تین کلو کا تھا، برآمد کیا۔ برآمد ڈرون ایک ہیلی کاپٹر ہے۔ بی ایس ایف اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کوششوں سے ایک اور پاکستانی ڈرون برآمد ہوا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

3 ماہ میں سنانا ہوگا فیصلہ – ہائی کورٹس کو سپریم کورٹ کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مئی 29, 2026
مشہور پہلوان ونیش پھوگاٹ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
قومی خبریں

ونیش پھوگاٹ کو ٹرائلس میں شرکت کی اجازت

by Qaumi Tanzeem
مئی 29, 2026
او ایس ایم ٹینڈر تنازعہ پر راہل گاندھی کا سوال

20 سال جیل میں گزارنےکے بعد  عبدالرحیم سعودی عرب سے گھر واپس

مسلم خواتین کے حقوق پر این سی ڈبلیو کی رپورٹ حکومت کو پیش

مئی 28, 2026
سخت سیکورٹی کے درمیان ملک بھر میں  عید الاضحیٰ کی نماز ادا

Next Post
پاکستان  میں معاشی بحران کے پیش نظر وقت سے پہلے انتخابات کرائے جانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

3 ماہ میں سنانا ہوگا فیصلہ – ہائی کورٹس کو سپریم کورٹ کی ہدایت

10 گھنٹے ago
مشہور پہلوان ونیش پھوگاٹ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

ونیش پھوگاٹ کو ٹرائلس میں شرکت کی اجازت

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार