• Home
جمعرات, مئی 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

آل انڈیا ایجوکیشن کانفرنس کے پیش نظر یوپی کے اسکولوں میں نہیں ہوئی عاشورہ کی چھٹی

ریاستی حکومت کی جانب سے تمام اسکولوں کو افتتاح کی براہ راست نشریات کرائے جانے کا انتظام کر نے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 29, 2023
in ریاستی خبریں
0
آل انڈیا ایجوکیشن کانفرنس کے پیش نظر یوپی کے اسکولوں میں نہیں ہوئی عاشورہ کی چھٹی

لکھنؤ: آل انڈیا ایجوکیشن کانفرنس کے پیش نظراتر پردیش کے 12ویں تک کے اسکولوں میں ہفتہ (29 جولائی) کو ہونے والی 10 محرم یعنی یوم عاشورہ کی چھٹی منسوخ کر دی گئی ہے۔ اس کے لیے ڈائریکٹر جنرل اسکول ایجوکیشن اور اسٹیٹ پروجیکٹ ڈائریکٹر لکھنؤ کے دفتر نے ریاست کے تمام ضلع بنیادی تعلیمی افسران کو خط جاری کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ تمام اسکولوں میں 29 جولائی کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں راجدھانی دہلی میں آل انڈیا ایجوکیشن کانفرنس کے افتتاح کی براہ راست نشریات کرائے جانے کا انتظام کیا جائے۔
ڈائریکٹر جنرل ایجوکیشن وجے کرن آنند کی جانب سے جاری کردہ حکم کے مطابق وزیر اعظم کی طرف سے آل انڈیا ایجوکیشن کانفرنس کے لائیو اسٹریمنگ ویب کاسٹ کے ذریعے اسکولی سطح تک کی جائے گی۔ تمام اسکولوں کو اس کے ٹیلی کاسٹ کا انتظام کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ وہیں، انہوں نے خط میں کہا ہے کہ افتتاحی سیشن میں اسکول سطح پر شامل ہونے تالی تمام لوگوں کی اطلاع شامل تک وزیر تعلیم کے پاس بھیجی جائے گی۔خیال رہے کہ اس سے قبل ہفتہ کو محرم کی تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا اور اگلے دن اتوار ہونے کی وجہ سے دو دن کی چھٹی تھی۔ نئے آرڈر کے بعد اب یہ چھٹی منسوخ کر دی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب
بہار

بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2026
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
ریاستی خبریں

مردم شماری 2027 میں ’سرنا‘ مذہب کے لیے علیحدہ کوڈ کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
چھتیس گڑھ بورڈ کے دسویں اور بارہویں کے نتائج جاری
ریاستی خبریں

چھتیس گڑھ بورڈ کے دسویں اور بارہویں کے نتائج جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2026
سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
بہار

سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 24, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس
بہار

نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
Next Post
دربھنگہ میں محرم کے جلوس کے دوران تصادم کے بعد حالات کشیدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سی این این کے بانی اور 24 گھنٹے خبروں کے نظام کے معمار ٹیڈ ٹرنرنہیں رہے

7 منٹس ago
5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں 107 مسلم امیدوار کامیاب

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार