• Home
جمعہ, مارچ 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے سنجے کمار مشرا کی مدت کار کو 15 ستمبر تک بڑھانے کی منظوری دے دی

سماعت کے دوران مرکز کی طرف سے پیش سالیسٹر جنرل کی باتوں پر ابھشیک منو سنگھوی نے اعتراض ظاہر کیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2023
in قومی خبریں
0
سپریم کورٹ نے سنجے کمار مشرا کی مدت کار کو 15 ستمبر تک بڑھانے کی منظوری دے دی

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے ای ڈی ڈائریکٹر سنجے کمار مشرا کی مدت کار کو 15 ستمبر تک بڑھانے کی منظوری دے دی۔ مرکز نے مطالبہ کیا تھا کہ سنجے کمار کی مدت کار 15 اکتوبر تک بڑھائی جائے، لیکن 27 جولائی کو اس معاملے پر سماعت کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے 15 ستمبر تک کا وقت دیا اور کہا کہ یہ منظوری ملک کے مفاد کو دیکھتے ہوئے دی گئی ہے۔
سماعت کے دوران سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ ہم نے سبھی عرضی دہندگان کو مطلع کیا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ آپ نے انھیں (ای ڈی ڈائریکٹر کو) ہٹانے کی ہدایت دی ہے، لیکن حالات غیر معمولی ہیں۔ فنانشیل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کو لے کر دورہ نومبر میں ہے۔ اس دلیل پر جسٹس بی آر گوئی نے کہا کہ کیا آپ یہ شبیہ نہیں بنا رہے ہیں کہ باقی سبھی افسران نااہل ہیں؟ صرف ایک ہی افسر کام کرنے میں اہل ہے؟
جسٹس گوئی کے تبصرہ پر سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ نااہلیت کی بات نہیں ہے، بات قیادت کی ہے۔ یہ افسر (ای ڈی ڈائریکٹر) تقریباً 5 سال سے اس معاملے کی تیاری سے جڑے ہوئے ہیں۔ ہندوستان کو جو ریٹنگ ملے گی اس کا ملک کو وسیع پیمانے پر فائدہ ملے گا۔ ورلڈ بینک کی کریڈٹ ریٹنگ وغیرہ پر بھی مثبت اثر پڑے گا۔ اس پر جسٹس گوئی نے کہا کہ ہم نے وقت دیا تھا کہ ایجنسی میں قیادت کی تبدیلی ہو سکے۔سماعت کے دوران مرکز کی طرف سے پیش سالیسٹر جنرل کی باتوں پر ابھشیک منو سنگھوی اعتراض ظاہر کیا۔ انھوں نے اپنی بات رکھتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ ایسی شبیہ بنا رہے ہیں جیسے ملک کی ساری ذمہ داری ایک ہی شخص (سنجے مشرا) کے کندھوں پر ہے۔ اس شخص کو دو سال پہلے عہدہ سے ہٹانا تھا۔
ایف اے ٹی ایف ریویو تو ایک سال تک چلے گا۔ اس طرح سے تو انھیں 2024 تک کی مدت کار کا مطالبہ کرنا چاہیے تھا۔ کیا ان کی دلیلوں کو قبول کیا جا سکتا ہے۔ سنگھوی نے کہا کہ دراصل انھوں نے جو قانون بنایا تھا، وہ صرف ایک شخص کے لیے ہی تھا۔ کسی نہ کسی طریقے سے ان کو عہدہ پر بنائے رکھنے کی کوشش ہے۔اس درمیان ایڈووکیٹ پرشانت بھوشن نے کہا کہ سپریم کورت نے 11 جولائی کو ہی حکم صادر کر دیا تھا، لیکن مرکزی حکومت 26 جولائی تک انتظار کرتی رہی۔ اگر وہ شخص اتنا ہی ضروری ہے تو اسے خصوصی مشیر بنا لیجیے، اس طرح کی درخواست (ای ڈی ڈائریکٹر کی مدت کار بڑھانے کی) قانونی عمل کا غلط استعمال ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر
قومی خبریں

ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ کی اتم نگر میں سیکورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری
قومی خبریں

کیرالہ میں ایک بار پھر برڈ فلو کی دہشت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
بجٹ پیش ہونے کے بعدسونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

مغربی ایشیا میں کشیدگی کےسبب سونے کی قیمتوں میں بھاری گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں پھر اضافہ
قومی خبریں

دہلی سے ممبئی تک ایل پی جی بحران کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 18, 2026
Next Post
بچوں کے چکر میں گئی چھپرا کی مئیر راکھی گپتا کی کرسی

بچوں کے چکر میں گئی چھپرا کی مئیر راکھی گپتا کی کرسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر

ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر

4 گھنٹے ago
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار

دہلی ہائی کورٹ کی اتم نگر میں سیکورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem