• Home
پیر, ستمبر 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

’دہلی آرڈیننس بل‘ لوک سبھا میں پیر کوپیش ہوگا

آرڈیننس میں کہا گیا ہے کہ قومی راجدھانی پبلک سروس اتھارٹی نام سے ایک اتھارٹی ہوگی، جو اسے فراہم کی گئی قوتوں کا استعمال کرے گی اور اسے سونپی گئی ذمہ داریوں کو نبھائے گی۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2023
in قومی خبریں
0
’دہلی آرڈیننس بل‘ لوک سبھا میں پیر کوپیش ہوگا

نئی دہلی:دہلی آرڈیننس بل کو مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں 25 جولائی کو منظوری دی جا چکی ہے اور اب اسے پیر کے روز لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اس بل کو پیر کے روز لوک سبھا میں پیش کریں گے۔ اس موقع پر زبردست ہنگامہ ہونے کے آثار ہیں، کیونکہ عام آدمی پارٹی (عآپ) اس بل کی سخت مخالفت کر رہی ہے۔ اتنا ہی نہیں، کئی اپوزیشن پارٹیاں بھی اس بل کو لے کر عآپ کی حمایت میں کھڑی نظر آ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ این سی ٹی گورنمنٹ امینڈمنٹ آرڈیننس مرکزی حکومت کے ذریعہ گزشتہ 19 مئی کو جاری کیا گیا تھا۔ اس آرڈیننس میں کہا گیا ہے کہ قومی راجدھانی پبلک سروس اتھارٹی نام سے ایک اتھارٹی ہوگی، جو اسے فراہم کی گئی قوتوں کا استعمال کرے گی اور اسے سونپی گئی ذمہ داریوں کو نبھائے گی۔

دہلی کی عآپ حکومت روز اول سے ہی اس بل کی شدید مخالفت کر رہی ہے۔ آرڈیننس جاری ہونے سے کچھ دنوں پہلے سپریم کورٹ نے دہلی کی عآپ حکومت کو سروسز سے جڑے معاملوں کا کنٹرول فراہم کر دیا تھا۔ حالانکہ اس حکم میں پولیس، عوامی نظام اور اراضی سے جڑے سبجیکٹ شامل نہیں تھے۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلے سے پہلے دہلی حکومت کے سبھی افسران کے ٹرانسفر اور تعیناتی لیفٹیننٹ گورنر کے کنٹرول میں تھے۔

مرکزی حکومت کی طرف سے جب یہ آرڈیننس جاری کیا گیا تو اس کے خلاف عآپ کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کئی اپوزیشن پارٹیوں کی حمایت اور مدد مانگی تھی۔ مرکز کی طرف سے آرڈیننس جاری ہونے کے بعد یہ معاملہ پھر سے سپریم کورٹ میں گیا تھا۔ عدالت نے اس معاملے کو 5 ججوں کی آئینی بنچ کو سونپا ہے۔ اس درمیان اروند کیجریوال نے بہار، مغربی بنگال، جھارکھنڈ، تمل ناڈو کے وزرائے اعلیٰ سمیت کئی دیگر اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں سے ملاقات کی تھی اور اس معاملے میں حمایت طلب کی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش
قومی خبریں

نوجوانوں کے ذریعہ منشیات کے خلاف لیے گئے عزم کی وزیراعظم مودی نے کی ستائش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
آج اتوار کو بھی کھلے ہیں تمام سرکاری  بینک

سلور میڈلسٹ ودرسا کے گھر پہنچیں پرینکا گاندھی، اہل خانہ کو دی مبارکباد

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ستمبر 26, 2026
بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
منموہن سنگھ کی آخری رسومات کل ، کانگریس ہیڈکوارٹر سے آخری سفر کی تیاری
قومی خبریں

یوم پیدائش پر سابق پی ایم منموہن سنگھ کو سرکردہ لیڈران کا خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
Next Post
توقع کے برخلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش تحریک عدم اعتماد منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش

نوجوانوں کے ذریعہ منشیات کے خلاف لیے گئے عزم کی وزیراعظم مودی نے کی ستائش

13 گھنٹے ago
آج اتوار کو بھی کھلے ہیں تمام سرکاری  بینک

آج اتوار کو بھی کھلے ہیں تمام سرکاری بینک

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार