• Home
بدھ, اپریل 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گیانواپی میں سروے پر روک کی مدت میں 27جولائی تک توسیع

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں ہندو-مسلم فریقین کے وکلاء نے اپنی اپنی دلیلیں پیش کیں اور اب اس معاملے پر کو جمعرات کو پھر سماعت ہوگی۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2023
in قومی خبریں
0
گیانواپی میں سروے پر روک کی مدت میں  27جولائی تک توسیع

وارانسی: گیانواپی مسجد احاطہ میں سروے کے خلاف مسلم فریق کے ذریعہ داخل عرضی پر آج الٰہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ آج ہندو-مسلم فریقین کے وکلاء نے اپنی اپنی طرف سے دلیلیں پیش کیں اور اب اس معاملے پر کل یعنی 27 جولائی کو 3.30 بجے پھر سماعت ہوگی۔ آج عدالت نے گیانواپی احاطہ میں سروے پر لگائی گئی روک کو مزید ایک دن (27 جولائی تک) کے لیے بڑھا دیا اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کل اس معاملے میں کوئی فیصلہ صادر ہو سکتا ہے۔
چیف جسٹس پریتنکر دیواکر نے آج گیانواپی احاطہ میں سروے کرائے جانے کے خلاف داخل انجمن انتظامیہ کمیٹی کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے اے ایس آئی کے سائنسداں کو 4.30 بجے طلب کیا تھا۔ اے ایس آئی کی طرف سے سائنسداں آلوک ترپاٹھی عدالت میں پیش ہوئے۔ انھوں نے عدالت کو بتایا کہ جی پی آر سسٹم اور فوٹوگرافی سسٹم سے کس طرح سروے کیے جانے کا منصوبہ ہے۔ ساتھ ہی اے ایس آئی سائنسداں نے یہ بھی بتایا کہ سائنسی سروے سے بنیادی ڈھانچے کو کسی طرح کا نقصان نہیں ہوگا۔ پھر عدالت نے یہ سوال کیا کہ اب تک کتنا سروے ہو چکا ہے اور سروے مکمل ہونے میں کتنا وقت لگے گا؟ اس پر آلوک ترپاٹھی نے بتایا کہ اگر اجازت ملی تو 31 جولائی تک سروے پورا ہو جائے گا۔
اس سے قبل سماعت کے دوران انجمن انتظامیہ کمیٹی کی طرف سے کہا گیا کہ سروے سے ڈھانچہ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ یہ بھی کہا گیا کہ ضلع جج کو سروے کرانے کا اختیار نہیں ہے، اس لیے یہ حکم غلط ہے۔ جواب میں ہندو فریق کی طرف سے جواب دیا گیا کہ سروے کے بعد ہی مندر کے ڈھانچہ کا صحیح پتہ چل سکتا ہے۔ ساتھ ہی ہندو فریق کے وکیل نے کہا کہ سائنسی سروے سے ڈھانچہ کو کسی طرح کا نقصان نہیں ہوگا۔ اس پر مسلم فریق نے کہا کہ آخر نقصان نہ ہونے کی گارنٹی کون لے گا؟ 1992 میں ایودھیا میں ہوئے حادثہ کا تجربہ فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گیانواپی کیس میں مسلم فریق کی تمام درخواستیں مسترد
قومی خبریں

مسلمانوں کی لنچنگ پر خاموشی کیوں؟

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2026
دہلی کےمیئر کے انتخاب میں بی جے پی کے پرویش واہی  بھاری اکثریت سے کامیاب
قومی خبریں

دہلی کےمیئر کے انتخاب میں بی جے پی کے پرویش واہی بھاری اکثریت سے کامیاب

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2026
ممبئی میں 3500 خاندان بے گھر ہونے کے خطرے سے دوچار
قومی خبریں

90 سالہ خاتون کا ہتک عزت مقدمہ 20 سال کے لیے ملتوی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

متنازعہ جائیداد کی خریداری فوجداری کارروائی کے لیے کافی نہیں-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 28, 2026
راہل گاندھی کا انڈمان نکوبار جزائر کا دورہ
قومی خبریں

راہل گاندھی کا انڈمان نکوبار جزائر کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 28, 2026
راجہ رگھوونشی قتل معاملہ میں سونم رگھونشی کی درخواست ضمانت منظور
قومی خبریں

راجہ رگھوونشی قتل معاملہ میں سونم رگھونشی کی درخواست ضمانت منظور

by Qaumi Tanzeem
اپریل 28, 2026
Next Post
’دہلی آرڈیننس بل‘ لوک سبھا میں پیر کوپیش ہوگا

’دہلی آرڈیننس بل‘ لوک سبھا میں پیر کوپیش ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چھتیس گڑھ بورڈ کے دسویں اور بارہویں کے نتائج جاری

چھتیس گڑھ بورڈ کے دسویں اور بارہویں کے نتائج جاری

6 گھنٹے ago
گیانواپی کیس میں مسلم فریق کی تمام درخواستیں مسترد

مسلمانوں کی لنچنگ پر خاموشی کیوں؟

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem