• Home
جمعہ, نومبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

اعظم خان کی حفاظت کو لے کر اکھیلیش یادو فکرمند

سماج وادی پارٹی کے سربراہ کہاعظم خان کو غازی آباد جیل سے نامعلوم مقام پر لے جایا جا رہا ہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2026
in اتر پردیش
0
اعظم خان کی حفاظت کو لے کر اکھیلیش یادو فکرمند

اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھیلیش  یادو نے کہا ہے کہ اعظم خان کو غازی آباد جیل سے نکال کر نامعلوم مقام پر لے جایا جا رہا ہے۔ اکھیلیش نے اعظم خان کی حفاظت کو لے کر تشویش ظاہر کی ہے۔سماجوادی پارٹی کے سربراہ نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت اس بات کو یقینی بنائے کہ کوئی غفلت نہ برتی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اعظم خان کی صحت اور حفاظت کو یقینی بنانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔قبل ازیں، سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی جنرل سکریٹری اور اتر پردیش کے سابق وزیر شیو پال سنگھ یادو نے کل یعنی12 نومبر کو اعظم خان سے ملاقات کے لیے غازی آباد کی ڈاسنا جیل کا دورہ کیا تھا۔ میٹنگ کے بعد شیو پال یادو نے الزام لگایا کہ انتظامیہ اعظم خان کو ہراساں کر رہی ہے اور ان کے خلاف درج تمام مقدمات جھوٹے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ خان کو عدالت سے انصاف ملے گا۔

واضح رہے کہ سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعظم خان کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 31 اکتوبر کو حراست میں لیا تھا، اور وہ بھی اس کے فوراً بعد جب اعظم خان کو دو پین کارڈ سے متعلق ایک معاملے میں ضمانت ملنے کے بعد جیل سے رہا کیا گیا تھا۔ ای ڈی نے یہ کارروائی منی لانڈرنگ اور محمد علی جوہر یونیورسٹی کی تعمیر سے متعلق سرکاری فنڈز اور معاہدوں کے مبینہ غلط استعمال کے سلسلے میں کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یوپی میں اویسی اور چندرشیکھر کے درمیان اتحاد کا اعلان
اتر پردیش

یوپی میں اویسی اور چندرشیکھر کے درمیان اتحاد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

سرکاری اساتذہ تعلیم کو ڈھال بنا کر انتخابی ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2026
بہار سمیت سات ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع
اتر پردیش

اترپردیش میں ووٹر لسٹ سے 1.27 کروڑ ہندو ووٹرسں کے نام غائب – یوگی آدتیہ ناتھ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2026
لکھنؤواقع  عدالتی احاطے میں غیر قانونی چیمبروں پر چلا بلڈوزر
اتر پردیش

لکھنؤواقع عدالتی احاطے میں غیر قانونی چیمبروں پر چلا بلڈوزر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
نوئیڈاسیکٹر 125 میں  آگ لگنے سے  6 دکانیں جل کر راکھ، ایک کی موت
اتر پردیش

نوئیڈاسیکٹر 125 میں آگ لگنے سے 6 دکانیں جل کر راکھ، ایک کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
بی جے پی کو گھیرنے کے لیے کانگریس نے تیار کی جارحانہ حکمت عملی

Next Post
این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ کا استعفیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ کا استعفیٰ

این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ کا استعفیٰ

4 منٹس ago
اعظم خان کی حفاظت کو لے کر اکھیلیش یادو فکرمند

اعظم خان کی حفاظت کو لے کر اکھیلیش یادو فکرمند

9 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार