• Home
پیر, اکتوبر 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

لکھنؤواقع عدالتی احاطے میں غیر قانونی چیمبروں پر چلا بلڈوزر

کارروائی کے خلاف سڑک پر اترے وکلاء، متبادل انتظام کا مطالبہ - کارروائی سے کم از کم 2000 وکلاء متاثر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
in اتر پردیش
0
لکھنؤواقع  عدالتی احاطے میں غیر قانونی چیمبروں پر چلا بلڈوزر

ائی کورٹ کے حکم کے بعد لکھنؤ عدالتی احاطے میں غیر قانونی چیمبروں کے خلاف میونسپل کارپوریشن کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ چیمبروں کو منہدم کرنے کے لیے موقع پر بلڈوزر لگائے گئے ہیں۔ کارروائی کے دوران کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے بڑی تعداد میں پولیس اور پی اے سی کے جوان تعینات کیے گئے ہیں۔ اس کارروائی کے خلاف بڑی تعداد میں وکلاء سڑک پر دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔ وکلاء نے چیمبر توڑنے سے قبل متبادل انتظام فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق کچہری احاطے میں 200 سے زیادہ چیمبروں کو منہدم کرنے کی تیاری کی گئی ہے۔ کارروائی شروع ہونے کے بعد وکلاء میں ناراضگی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چیمبر ان کے کام کاج کی اہم جگہ ہیں اور انہیں ہٹائے جانے سے بڑی تعداد میں وکلاء کے سامنے روزی روٹی اور پیشے سے متعلق مسائل پیدا ہو جائیں گے۔

موقع پر موجود اے سی پی مغربی دھننجے کشواہا نے بتایا کہ چیمبروں پر سرخ نشان لگائے گئے ہیں اور تمام نشان زدہ چیمبروں کو توڑا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ’’جتنے چیمبر ہیں، سب پر سرخ نشان لگے ہیں، سب توڑے جائیں گے۔ کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ جب تک چیمبر نہیں ٹوٹیں گے، کارروائی جاری رہے گی۔ اس کی کوئی وقت کی حد نہیں ہے۔ 7 سے 8 بلڈوزر لگائے گئے ہیں اور ابھی مزید بلڈوزر آ رہے ہیں۔

کارروائی کی مخالفت کر رہے ایک وکیل ایس ڈبلیو نے ’آئی اے این ایس‘ سے بات کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ انتظامیہ متبادل انتظام کیے بغیر چیمبر توڑ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کارروائی سے کم از کم 2000 وکلاء متاثر ہو رہے ہیں۔ دیوالی جیسے بڑے تہوار کے موقع پر ان کے سامنے کام کاج اور دفتر سے متعلق مسائل کھڑے ہو گئے ہیں۔ ان کے مطابق پہلے وکلاء کے بیٹھنے اور کام کرنے کے لیے دوسری جگہ کا انتظام کیا جانا چاہیے تھا، اس کے بعد چیمبر ہٹائے جانے چاہیے تھے۔ چیمبر ٹوٹنے کے بعد وکلاء کہاں بیٹھ کر اپنے موکلوں سے ملیں گے اور وکالت کا کام کیسے کریں گے، انتظامیہ اس پر توجہ نہیں دے رہی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے الزام عائد کیا کہ انتظامیہ کی جانب سے اب تک کوئی ٹھوس متبادل انتظام نہیں کیا گیا ہے۔ وکلاء کا کہنا ہے کہ وہ لوگوں کو انصاف دلانے کا کام کرتے ہیں، لیکن اب اپنے مسائل کے حل کے لیے انہیں خود جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نوئیڈاسیکٹر 125 میں  آگ لگنے سے  6 دکانیں جل کر راکھ، ایک کی موت
اتر پردیش

نوئیڈاسیکٹر 125 میں آگ لگنے سے 6 دکانیں جل کر راکھ، ایک کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
بی جے پی کو گھیرنے کے لیے کانگریس نے تیار کی جارحانہ حکمت عملی

رامپور جیل میں اعظم خان سے ملنے کے بعد اکھلیش یادو کا سخت ردعمل

اکتوبر 23, 2026
درگا وسرجن کے بعد تالاب میں ڈوبنے سے تین افراد  کی موت
اتر پردیش

درگا وسرجن کے بعد تالاب میں ڈوبنے سے تین افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2026
وارانسی میں دردناک سڑک حادثہ، 4 افراد کی موت، 4 زخمی
اتر پردیش

وارانسی میں دردناک سڑک حادثہ، 4 افراد کی موت، 4 زخمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 19, 2026
میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی
اتر پردیش

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
Next Post
سعودی عرب کیلئے انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں 31 اکتوبر تک معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امام کعبہ کی جانب سے  مکہ اورمدینہ پر حملوں کی شدید مذمت

23 منٹس ago
دہلی کے ہرش وہار میں زیر تعمیر مکان منہدم

30 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार