• Home
منگل, اکتوبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

نقائص کو دور کرنے کا عمل جاری -اپوزیشن کے اہم مطالبات میں سے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا استعفیٰ شامل

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
in قومی خبریں
0
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

لوک سبھا میں قائد حز ب اختلاف راہل گاندھی سمیت 10 اپوزیشن لیڈروں نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی ہے۔ پٹیشن دائر کرنے کے بعد سپریم کورٹ رجسٹری نے پٹیشن میں 14 تکنیکی نقائص کی نشاندہی کی ہے۔ ان میں کچھ جگہوں پر جواب دہندگان کے ناموں میں غلطیاں، پرائیویٹ پارٹیوں کو جواب دہندگان کے طور پر نامزد کرنے کی وضاحت کا فقدان، پہلے کے فیصلے کی کاپی کا فقدان، راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کے علاوہ نو عرضی گزاروں کی جانب سے وکالت نامے (پاور آف اٹارنی) کی کمی، کھرگے کے شناختی کارڈ کی دھندلی کاپی اور 20 2 روپےکی کورٹ فیس کے کم جمع کئے جانا شامل ہے ۔ ان نقائص کو دور کرنے کا عمل فی الحال جاری ہے۔

اپوزیشن لیڈران بشمول کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، ایس پی چیف اکھلیش یادو، آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو، این سی پی (شرد پوار) لیڈر سپریہ سولے، شیو سینا (یو بی ٹی) لیڈر سنجے راوت، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے لیڈر ڈی راجہ، سی پی آئی کے جنرل سکریٹری ایم اے بیبی، اور انڈین یونین مسلم لیگ کے رہنمامحمد بشیر بھی درخواست سے منسلک ہیں۔ اپوزیشن کے اہم مطالبات میں سے ایک چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا استعفیٰ ہے۔ یہ مقدمہ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر "راہل گاندھی بمقابلہ الیکشن کمیشن آف انڈیا” کے نام سے درج ہے۔

الیکشن کمیشن (ای سی آئی) کو ہدایت کی جائے کہ وہ تمام فائلیں، معاہدوں، میٹنگز کے منٹس، دائر اعتراضات اور متنازع ایس آئی آر سے متعلق ریکارڈ عدالت میں پیش کرے۔عدالت کو اس بات کا جائزہ لینا چاہیے کہ آیاایس آئی آرکے حوالے سے متنازع فیصلے قانون کے مطابق ہیں۔ووٹر لسٹوں کی تیاری اور نظرثانی سے متعلق آئینی یا قانونی دفعات کی خلاف ورزی کے ذمہ دار افراد/ اہلکاروں کے خلاف براہ راست کارروائی کی جائے۔ جہاں ضروری ہو، عوامی نمائندگی ایکٹ 1950 کے سیکشن 32 کے تحت بھی سخت کارروائی کی جانی چاہیے (جو انتخابی ڈیوٹی میں غفلت یا عہدے کے غلط استعمال سے متعلق ہے)۔ الیکشن کمیشن کو اس موجودہ پٹیشن اور اس سے جڑے تمام معاملات پر منصفانہ فیصلہ دینے کی درخواست  کی ہے۔

الیکشن کمیشن کو ہدایت کی جائے کہ انٹرنیٹ پر دستیاب آن لائن فارم-6 بالکل وہی ہے جو انتخابی رجسٹریشن رولز 1960 کے تحت تجویز کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں ایک آزاد کمیٹی تشکیل دی جائے جس میں تکنیکی ماہرین اور ملک کے نامور شہریوں پر مشتمل ہو۔

کمیٹی کو ملک میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے عالمی بہترین طریقوں کو مدنظر رکھتے ہوئے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (EVMs)، ان سے متعلقہ پالیسیوں، قواعد، پروٹوکول اور تکنیکی ڈیزائن کے استعمال کا مکمل جائزہ لینا چاہیے۔ الیکشن کمیشن کو ایس آئی آر کے دوران انتخابی فہرستوں سے نکالے گئے تمام ووٹرز کے نام پولنگ بوتھ کے ذریعے عام کرنے کی ہدایت کی جائے۔ مزید برآں، حذف کرنے کی وجوہات، جنس اور عمر کے لحاظ سے زمرہ جات، اور اہل ووٹروں کو دوبارہ اندراج کرنے کے لیے ایک موثر نظام کو عام کیا جانا چاہیے۔

اس عرضی میں اٹھائے گئے مسائل پر حتمی فیصلہ آنے تک تمام ریاستوں میں جاری اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر )کے عمل کو فوری طور پر روکنے کا عبوری حکم جاری کیا جانا چاہئے۔ یہ مطالبہ اہل ووٹروں کے حقوق کے تحفظ اور انتخابی عمل کی شفافیت کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ
قومی خبریں

کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج
قومی خبریں

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج
قومی خبریں

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام
قومی خبریں

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2026
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی
قومی خبریں

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2026
Next Post
اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی

اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پورے سعودی عرب میں ریڈ الرٹ، ولی عہد بنکر میں منتقل

پورے سعودی عرب میں ریڈ الرٹ، ولی عہد بنکر میں منتقل

5 منٹس ago
اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی

اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی

11 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem