• Home
جمعہ, اکتوبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کی طرف بڑھ رہے انڈیا بلاک کے لیڈران کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
in قومی خبریں
0
راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

لیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کی طرف بڑھ رہے انڈیا بلاک کے لیڈران کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا ہے اور بہت کوششوں کے بعد بھی انھیں سیکورٹی اہلکار آگے نہیں جانے دے رہے۔ بیریکیڈنگ کے ذریعہ راستے کو پوری طرح بند کر دیا گیا ہے۔ لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی، سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو، پرینکا گاندھی، جیہ بچن سمیت کم و بیش 140 اراکین پارلیمنٹ اور دیگر لیڈران دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں اور ’گیانیش کمار تمھیں جانا ہوگا‘، ’ووٹ چور گدی چھوڑ‘ جیسے نعرے بلند ہو رہے ہیں۔

ایک طرف انڈیا بلاک کے ’تحفظ جمہوریت‘ مارچ کو پولیس اہلکاروں نے الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کی طرف بڑھنے سے روک دیا ہے، اور دوسری طرف کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے عزم ظاہر کیا ہے کہ ’’ہم لڑتے رہیں گے اور جیتیں گے۔‘‘ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کھڑگے نے کہا کہ ’’آزادی کے بعد عوام کو ووٹ کا حق ملا تھا، جسے مودی حکومت ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار حکومت کی کٹھ پتلی ہے۔‘‘

کھڑگے کا کہنا ہے کہ گیانیش کمار وہی کرتے ہیں جو مودی اور شاہ کہتے ہیں۔ اس سے جمہوریت اور آئین ختم ہو جائے گا اور تاناشاہی قائم ہوگی۔ انھوں نے موجودہ حالات پر فکر ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’انڈیا اتحاد کے لوگ اس ناانصافی کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ ہم لڑتے رہیں گے اور جیتیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان
قومی خبریں

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت
قومی خبریں

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

مظاہرہ سے قبل دہلی آنے والی سبھی میل-ایکسپریس ٹرینیں رد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی عائد ہوگی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
قومی خبریں

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
Next Post
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

56 منٹس ago
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार