• Home
پیر, ستمبر 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی میں نابالغ کی آبرو ریزی کے معاملے پر سپریم کورٹ سخت

جسٹس جے بی پاردیوالا اور جسٹس کے ونود چندرن کی بنچ نے عدالت کی رجسٹری کو ہدایت دی کہ وہ اس معاملے کا از خود نوٹس لیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
in قومی خبریں
0
الیکشن کمشنروں کی تقرری سے متعلق نئے قانون پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نےانکار

راجدھانی دہلی اور قرب و جوار میں ہوئی عصمت دری کے حالیہ واقعات اور دہلی میں چلتی سلیپر بس میں نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی معاملے پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ان معاملوں سے قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کی ناکامی واضح طور پر سامنے آتی ہے۔ عوامی مقامات، جن میں پارک اور بسیں بھی شامل ہیں، ان میں روشنی کی کمی، نگرانی کے کمزور نظام اور دیگر انتظامی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے خطرناک علاقے بننے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

جسٹس جے بی پاردیوالا اور جسٹس کے ونود چندرن کی بنچ نے عدالت کی رجسٹری کو ہدایت دی کہ وہ اس معاملے کا از خود نوٹس لیں، اور ایک مفاد عامہ کی عرضی درج کریں اور اسے سماعت کے لیے فہرست بند کریں۔ کورٹ نے کہا کہ محض اظہار یکجہتی کافی نہیں ہے۔ ضروری ہے کہ ذمہ داری طے کی جائے اور جوابدہی بھی یقینی بنائی جائے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے اس معاملے پر از خود نوٹس لیتے ہوئے معاملہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ بار اینڈ بنچ کی رپورٹ کے مطابق جسٹس بی پاردیوالا نے کہا کہ یہ واقعات 2012 نربھیا معاملے کی دردناک یادیں تازہ کر دیتے ہیں۔ اس سے سوال اٹھتا ہے کہ کیا گزشتہ ایک دہائی میں قانون نافذ کرنے والے انتظام میں کوئی معقول بہتر آئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ راجدھانی دہلی میں گزشتہ ماہ نربھیا جیسا معاملہ سامنے آیا تھا، جس نے خواتین کے تحفظ کے حوالے سے سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ گریٹر نوئیڈا سے دہلی کشمیری گیٹ کے درمیان چلنے والی ایک سلیپر بس میں یہ واردات انجام دی گئی تھی۔ بس میں 16 سالہ طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے اجتماعی عصمت دری کی۔ معاملہ دہلی کے کشمیری گیٹ تھانہ علاقے کا بتایا جا رہا ہے۔ پولیس نے دونوں ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ معاملہ 4 اگست 2026 کا بتایا گیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بس کو بھی ضبط کر لیا ہے۔ متاثرہ مین پوری ضلع کی رہنے والی ہے اور 11 ویں جماعت میں زیر تعلیم ہے۔ طالبہ 3 اگست 2026 کو اپنے گھر سے بغیر بتائے نکلی تھی۔ طالبہ اپنی والدہ کی ڈانٹ سے ناراض تھی۔ اس کا ارادہ نوئیڈا سیکٹر 63 میں رہنے والے چچا زاد بھائی کے گھر جانے کا تھا۔v

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ

مرکزی بجٹ سے شئر بازارمیں اتھل پتھل۔سرمایہ کاروں کو 10 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان
قومی خبریں

شیئر بازار میں افراتفری کا ماحول -سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش
قومی خبریں

نوجوانوں کے ذریعہ منشیات کے خلاف لیے گئے عزم کی وزیراعظم مودی نے کی ستائش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
آج اتوار کو بھی کھلے ہیں تمام سرکاری  بینک
قومی خبریں

آج اتوار کو بھی کھلے ہیں تمام سرکاری بینک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
Next Post
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

18 سال سے کم عمرکے بچوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے - سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

6 منٹس ago
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

18 سال سے کم عمرکے بچوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार