• Home
ہفتہ, ستمبر 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری

دہلی ہائی کورٹ میں کل 7 ججوں کی تقرری کی گئی ۔ نودیتا انل شرما اور نشا سہائے سکسینہ کو مستقل جج مقرر کیا گیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
in قومی خبریں
0
مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری

مرکزی حکومت نے ہفتہ کے روز مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری دی ہے۔ مرکزی وزیر قانون و انصاف (آزادانہ چارج) ارجن رام میگھوال نے اس کی اطلاع دی۔ ارجن رام میگھوال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ججوں کی فہرست جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ہندوستانی آئین کے ذریعہ عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اور ہندوستان کے چیف جسٹس سے مشورہ کے بعد صدر جمہوریہ عدالتی افسران کو ہائی کورٹس میں جج/ایڈیشنل جج کے طور پر مقرر کرتی ہیں۔

دہلی ہائی کورٹ میں کل 7 ججوں کی تقرری کی گئی ہے۔ نودیتا انل شرما اور نشا سہائے سکسینہ کو مستقل جج مقرر کیا گیا ہے۔ وہیں سنجے شرما، بھرت پراشر، ادیتی چودھری، دنیش بھٹ اور ارون بھاردواج کو ایڈیشنل جج مقرر کیا گیا ہے۔ ارون بھاردواج فی الحال دہلی ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل ہیں۔ اس سے قبل 10 ستمبر کو سپریم کورٹ کالجیم نے دہلی ہائی کورٹ کے ججوں کے لیے 8 عدالتی افسران کے ناموں کی سفارش بھیجی تھی۔ حالانکہ مرکزی حکومت نے ان میں سے صرف 7 ناموں کو منظوری دی ہے۔ دہلی ہائی کورٹ میں ججوں کی کل منظور شدہ تعداد 60 ہے۔ فی الحال وہاں 44 جج کام کر رہے ہیں، یعنی 16 عہدے خالی ہیں۔

جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں 3 نئے جج مقرر کیے گئے ہیں، جن میں منوج پرساد، اکھل کمار اور رام شرما شامل ہیں۔ جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں ججوں کی منظور شدہ تعداد 25 ہے۔ اب تک یہاں 13 جج کام کر رہے تھے اور 12 عہدے خالی تھے۔ نئی تقرریوں کے بعد ہائی کورٹ میں کام کرنے والے ججوں کی تعداد بڑھ کر 16 ہو جائے گی۔ حکومت نے ہفتے کے روز یش پال بورنی کی جموں و کشمیر اینڈ لداخ ہائی کورٹ کے جج کے طور پر تقرری کا اعلان کیا۔ سپریم کورٹ کالجیم نے 10 ستمبر کو ہونے والے اجلاس میں ہائی کورٹ کے جج کے طور پر ان کی تقرری کے لیے ان کے نام کی سفارش کی تھی۔

اس کے علاوہ مرکزی حکومت نے کرناٹک ہائی کورٹ میں 3 عدالتی افسران کو ایڈیشنل جج کے طور پر مقرر کرنے کی منظوری دی۔ جن 3 عدالتی افسران کو ترقی دی گئی ہے، ان میں اوشا رانی، کے ایس بھرت کمار اور نیرالے ویربھدریا بھوانی شامل ہیں۔ کرناٹک ہائی کورٹ میں فی الحال 62 ججوں کی منظور شدہ تعداد کے مقابلے میں 54 جج ہیں۔ ان 3 نئے ججوں کے عہدہ سنبھالنے کے بعد ججوں کی تعداد بڑھ کر 57 ہو جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس
قومی خبریں

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پٹرول پمپوں پر نقد ادائیگی کے لگے پوسٹر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
پٹنہ ڈی ایم کے بعد چیف سکریٹری عامرسبحانی ڈینگوکے شکار
قومی خبریں

ڈینگو کے خلاف ہندوستان کی پہلی ویکسین منظور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2026
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن کا امریکی ٹیرف پر  تشویش کا اظہار

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

نیٹ پیپر لیک معاملہ پر سپریم کورٹ نے سخت رویہ اختیارکیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2026
Next Post
دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس

2 منٹس ago
مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری

مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार