• Home
اتوار, ستمبر 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پٹرول پمپوں پر نقد ادائیگی کے لگے پوسٹر

’یو پی آئی ایم ڈی آر‘ چارج نافذ ہونے سے قبل ہی اس کے منفی اثرات نظر آنے لگے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
in قومی خبریں
0
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی

مودی حکومت نے 2000 روپے سے زیادہ کے یو پی آئی  لین دین پر 0.4 فیصد کا ’مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ‘ (یو پی آئی ایم ڈی آر) نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے اور یہ اگلے ماہ 15 اکتوبر سے نافذ ہونے والا ہے۔ لیکن ’یو پی آئی ایم ڈی آر‘ چارج نافذ ہونے سے قبل ہی اس کے منفی اثرات نظر آنے لگے ہیں۔ جہاں دکانداروں سے لے کر تاجروں تک میں مارجن کم ہونے کی تشویش بڑھ گئی ہے، وہیں خصوصاً پٹرول پمپوں پر اب الگ ہی منظر ہے۔ راجستھان کے الور میں کئی پٹرول پمپوں پر نقد ادائیگی کے پوسٹر لگا دیے گئے ہیں اور یہاں پٹرول-ڈیزل بھروانے کے لیے پہنچنے والے صارفین سے صاف کہا جا رہا ہے کہ 2000 روپے سے زیادہ کی ادائیگی نہ کریں۔ یہاں تک کہ تیل کی آن لائن ادائیگی لینے سے بھی گریز کیا جا رہا ہے۔

مودی حکومت یو پی آئی پر 2000 روپے سے زیادہ کے لین دین پر ایم ڈی آر ٹیکس وصول کرنے کی تیاری میں ہے اور اکتوبر سے یہ نیا ضابطہ (یو پی آئی ایم ڈی آر چارج رول) نافذ کیا جائے گا۔ ہندی نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع ایک خبر کے مطابق الور میں پٹرول پمپوں پر اس معاملے کو لے کر ملک میں جاری اختلافات کے درمیان پٹرول پمپوں اور سی این جی اسٹیشنوں پر اب نقد ادائیگی کے پوسٹر لگ چکے ہیں۔ پٹرول پمپ آپریٹروں نے کہا ہے کہ اکتوبر سے ٹیکس کا عمل نافذ ہوگا۔ اس لیے فی الحال وہ لوگ یو پی آئی ادائیگی لے رہے ہیں۔ لیکن جیسے جیسے لوگوں کو اس کے بارے میں اطلاع مل رہی ہے، وہ اس سے زیادہ کی یو پی آئی ادائیگی سے گریز کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ لوگوں میں بھی یو پی آئی ادائیگی کو لے کر کنفیوژن کی کیفیت ہے۔

پٹرول پمپ آپریٹروں نے یو پی آئی پر لگنے والے ٹیکس کے حوالے سے بتایا کہ اکتوبر سے نافذ ہونے والے یو پی آئی ایم ڈی آر سے متعلق ابھی تک کوئی واضح ہدایات نہیں ملی ہیں۔ حالانکہ کچھ پمپوں نے نقد ادائیگی لینی شروع بھی کر دی ہیں اور لوگوں کو نقد ادائیگی کے بارے میں اطلاع بھی دی جا رہی ہیں۔ دوسری جانب پٹرول پمپ پر پٹرول-ڈیزل بھروانے کے لیے آنے والے صارفین نے بتایا کہ اب تک لوگوں میں پس وپیش کی صورتحال ہے۔ انہیں صحیح اطلاع نہیں مل پا رہی ہیں۔ حالانکہ لوگ 2000 روپے سے زیادہ آن لائن ٹرانزیکشن سے گریز کر رہے ہیں۔ اگر انہیں 2000 روپے سے زیادہ کی ادائیگی کسی کو کرنی ہے تو وہ رقم کو 2 سے 3 حصوں میں منتقل کر رہے ہیں۔

لوگوں کا ماننا ہے کہ اگر تاجروں پر کوئی اثر پڑے گا تو اس کا اثر عام آدمی کی جیب پر پڑنا بھی لازمی ہے، کیونکہ تاجر کوئی بھی ٹیکس اپنی جیب سے ادا نہیں کرتا۔ انہوں نے بتایا کہ آنے والے وقت میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں بڑھ جائیں گی۔ عام لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو اچانک اس طرح ٹیکس نہیں لگانا چاہیے۔ اس سلسلے میں حکومت کو دوبارہ غور کرنے کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ ’این پی سی آئی‘  کے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ یو پی آئی ایم ڈی آر چارج صرف 4 فیصد منتخب تاجروں کو ہی متاثر کرے گا۔ 96 فیصد چھوٹے تاجر اس کے دائرے میں نہیں آتے ہیں۔ ان 4 فیصد تاجروں سے ہی 2000 روپے سے زیادہ کے لین دین پر ایم ڈی آر وصول کیا جائے گا، وہ بھی زیادہ سے زیادہ 300 روپے۔ ماہانہ ایک لاکھ روپے کمانے والے تاجروں اور 2000 روپے تک کے لین دین حاصل کرنے والے کاروباریوں پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس
قومی خبریں

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری

پٹنہ ڈی ایم کے بعد چیف سکریٹری عامرسبحانی ڈینگوکے شکار
قومی خبریں

ڈینگو کے خلاف ہندوستان کی پہلی ویکسین منظور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2026
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن کا امریکی ٹیرف پر  تشویش کا اظہار

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

نیٹ پیپر لیک معاملہ پر سپریم کورٹ نے سخت رویہ اختیارکیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2026
Next Post
مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 8 افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس

11 گھنٹے ago
مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری

مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार