• Home
جمعرات, نومبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

استاذ خود بچوں کو کشتی سے لے کر آتے ہیں اور پڑھائی ختم ہونے کے بعد انہیں بحفاظت گھر بھی چھوڑتے ہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
in بہار
0
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

کٹیہار کے احمدآباد بلاک کے رگھوناتھ پور میں سیلاب کا پانی اسکول تک پہنچ چکا ہے، ایسے میں اسکول میں پڑھائی ممکن نہیں ہے۔ ایسے وقت میں پرائیویٹ کوچنگ چلانے والے استاذ محمد صاحب نے اسکول کے پاس کم پانی والی جگہ دیکھ کر کشتی کو ہی کلاس بنا دیا۔ اب اسی کشتی پر بچے بیٹھ کر تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ بچے کتابیں لے کر پہنچتے ہیں اور محمد صاحب انہیں پڑھاتے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ استاذ خود بچوں کو کشتی سے لے کر آتے ہیں اور پڑھائی ختم ہونے کے بعد انہیں بحفاظت گھر بھی چھوڑتے ہیں۔ اس کے لیے انہوں نے بچوں کے اہل خانہ سے باقاعدہ اجازت لے رکھی ہے۔

واضح رہے کہ کٹیہار ضلع میں سیلاب کا اثر بہت گہرا ہے، جہاں 7 بلاک کے تقریباً 9 لاکھ 39 ہزار 766 لوگ اس کی زد میں ہیں۔ انہی متاثرہ علاقوں میں احمدآباد کا رگھوناتھ پور بھی شامل ہے، جہاں نظر دورانے پر بس پانی ہی پانی نظر آتا ہے۔ سڑکیں زیر آب ہیں، گھر کے چاروں طرف پانی بھرا ہوا ہے اور پرائمری اسکول کا احاطہ بھی ڈوب چکا ہے۔ پانی کم ہونے کے بعد بھی یہاں زندگی کے معمول پر لوٹنے میں کافی وقت لگے گا۔ علاقے کے لوگوں کو ہر سال اس سانحہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس لیے بچوں کی پڑھائی کا نقصان استاذ کو گوارا نہیں ہوا اور کشتی پر ہی پڑھائی شروع کر دی۔

ہندی نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع ایک رپورٹ کے مطابق محمد صاحب کا کہنا ہے کہ علاقے میں سیلاب کا اثر طویل وقت تک رہتا ہے۔ ایسے میں اگر بچوں کی پڑھائی رکتی ہے تو اس کا براہ راست اثر ان کے مستقبل اور سیکھنے کی صلاحیت پر پڑے گا۔ اسی سوچ کے ساتھ انہوں نے کشتی پر ہی یہ اسکول شروع کر دی۔ بچوں کو پڑھانے کے لیے انہوں نے ایک ٹھہرے ہوئے اور کم پانی والی جگہ کا انتخاب کیا ہے، جہاں کشتی پر یہ کلاس چل رہی ہے۔ بچے اہل خانہ کی رضامندی سے یہاں آتے ہیں۔ استاذ خود انہیں کشتی میں بٹھا کر لاتے ہیں اور پڑھائی مکمل ہونے کے بعد پوری حفاظت سے گھر بھی چھوڑ آتے ہیں۔

محمد صاحب بتاتے ہیں کہ سیلاب سے متاثرہ علاقے میں رہنے والے بچے ایسے حالات سے واقف ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہاں پانی کم ہونے کی وجہ سے کشتی پر پڑھائی میں کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ان کے لیے سب سے ضروری بات بچوں کی پڑھائی جاری رکھنا ہے۔ وہ تقریباً ایک سے ڈیڑھ گھنٹے تک بچوں کو پڑھاتے ہیں۔ سیلاب کی وجہ سے اسکول بند ہو گیا ہے، لیکن بچوں کی پڑھائی مکمل طور پر بند نہ ہو اسی کوشش کے تحت کشتی پر کلاس چل رہی ہے۔ پانچویں جماعت کے طالب علم ستیم بتاتے ہیں کہ یہاں پانی کم ہے۔ ان کے والدین نے استاذ کے ساتھ کشتی پر پڑھنے کی اجازت دی ہے۔ چھٹی جماعت کی طالبہ انّو بھی بتاتی ہیں کہ پانی کم ہونے کی وجہ سے کشتی پر ڈر نہیں لگتا۔ انہیں پڑھنے میں دل لگتا ہے۔ ان کے مطابق استاذ تقریباً ایک سے ڈیڑھ گھنٹے پڑھاتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا
بہار

ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2026
بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی
بہار

بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ
بہار

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت
بہار

گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
Next Post
تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

7 گھنٹے ago
ریپبلکن پارٹی کی انتخابی شکست کی بڑی وجہ ایران جنگ : جے ڈی وینس

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार