• Home
اتوار, ستمبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایس آئی آر کے دوران حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس

وی وی ایس لکشمن، مہیش بابو، راجامولی ، سائنا نہوال مرلی کرشن پرساد دیوی اور اپاسنا کونڈیڈیلا وغیرہ کے نام شامل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2026
in قومی خبریں
0
ایس آئی آر کے دوران  حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس

تلنگانہ کی راجدھانی حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن کی خصوصی گہری نظرثانی یعنی ایس آئی آر عمل کے تحت نوٹس بھیجا گیا ہے۔ اس فہرست میں مشہور و معروف اداکار مہیش بابو، فلم ڈائریکٹر ایس ایس راجامولی، سابق کرکٹر وی وی ایس لکشمن اور بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال جیسے بڑے نام شامل ہیں۔ اس خبر نے مذکورہ فلمی ہستیوں اور کھلاڑیوں کے چاہنے والوں کو حیران کر دیا ہے۔ یہ پورا معاملہ ووٹر لسٹ کی جانچ سے متعلق ہے اور اس میں فلمی دنیا، کھیلوں کی دنیا اور کاروبار سے وابستہ کئی اہم شخصیات کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالہ سے بتایا گیا ہے کہ اس فہرست میں مہیش بابو کے ساتھ ان کی اہلیہ نمرتا، ایس ایس راجامولی، وینکٹیش دگوبتی اور ان کی بیٹیاں، سامنتھا رُتھ پربھو، وجے دیوراکونڈا، آنند دیوراکونڈا، وی وی ایس لکشمن، متھالی راج، پلیلا گوپی چند، سائنا نہوال، مرلی کرشن پرساد دیوی اور اپاسنا کونڈیڈیلا کے نام شامل ہیں۔ یعنی یہ فہرست صرف فلمی ستاروں تک محدود نہیں ہے بلکہ اس میں کھیل اور کاروباری دنیا سے وابستہ کئی لوگ موجود ہیں۔

اب سوال یہ ہے کہ آخر یہ نوٹس کیوں بھیجا گیا ہے۔ سامنے آئی جانکاری کے مطابق یہ پوری کارروائی ووٹر لسٹ کو درست کرنے اور اسے اپڈیٹ کرنے کے لیے چلائی جا رہی ہے۔ کچھ معاملوں میں لوگوں کے نام یا ان کے والدین کے نام میں خامی پائی گئی ہے، کچھ لوگوں کا ریکارڈ پرانے ایس آئی آر ڈاٹا سے مطابقت نہیں رکھتا ہے، جبکہ کچھ معاملات میں نوٹس بھیجنے کی کوئی خاص وجہ بھی نہیں بتائی گئی ہے۔

انتخابی حکام نے واضح کیا ہے کہ جن لوگوں کو یہ نوٹس ملا ہے، وہ خود جا کر تصدیق کرا سکتے ہیں اور ضروری دستاویزات جمع کر سکتے ہیں۔ اگر کسی نام میں غلطی ہے تو اسے درست بھی کرایا جا سکتا ہے۔ جو لوگ خود موجود نہیں ہو پائیں گے، وہ کسی دوسرے شخص کو اپنی جانب سے سماعت میں بھیجنے کے لیے مجاز بنا سکتے ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ صرف نوٹس ملنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کسی شخص کو ووٹ دینے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے یا اس کا ووٹر رجسٹریشن منسوخ ہو گیا ہے۔ ڈرافٹ ووٹر لسٹ جاری ہونے کے بعد یہ پوری کارروائی جانچ اور اصلاح کے عام عمل کا ہی حصہ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر
قومی خبریں

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

سہارنپورمیں مسجد انہدام معاملہ میں مسجد کمیٹی کوعدالت سے راحت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2026
Next Post
برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

1 گھنٹہ ago
لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार