• Home
اتوار, ستمبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

ایک رات کے لیے 3 لاکھ تک کرنی ہوگی ادائیگی، جگہ کی شدید کمی کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
in قومی خبریں
0
برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

ہندوستان 18ویں برکس لیڈرس اجلاس کی میزبانی کی تیاریاں کر رہا ہے۔ 12 اور 13 ستمبر 2026 کو نئی دہلی کے ’بھارت منڈپم‘ میں 18ویں برکس سربراہی اجلاس کا انعقاد ہونے جا رہا ہے، جس کی وجہ سے راجدھانی میں غیر ملکی مہمانوں کی مستقل آمد ہو رہی ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ شہر کے تمام لگژری ہوٹلوں میں کمروں کی قلت ہونے لگی ہے، جس کی وجہ سے ہوٹلوں میں ٹھہرنے کا کرایہ بہت بڑھ گیا ہے۔ دہلی کے کچھ بڑے ہوٹلوں کا فی رات کرایہ 2 لاکھ سے 3 لاکھ تک بھی پہنچ چکا ہے۔

یہ اجلاس اس لحاظ سے تاریخی ہے کہ اس سال برکس گروپ کے قیام کی 20 ویں سالگرہ ہے۔ 2006 میں 4 ممالک (برکس۔ برازیل، روس، انڈیا، چین) کے ساتھ شروع ہوا، یہ سفر آج ایک طاقتور پلیٹ فارم بن چکا ہے۔ 2011 میں جنوبی افریقہ اور حالیہ برسوں میں مصر، ایتھوپیا، ایران، متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا جیسے ممالک کے شامل ہونے سے اب یہ گلوبل ساؤتھ کی اہم آواز بن چکا ہے۔ 2 دہائیوں کے اس جشن اور 18ویں سربراہی اجلاس کا حصہ بننے کے لیے روسی صدر ولادمیر پوتن، چینی صدر شی جن پنگ اور اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گوٹیرس سمیت دنیا کے کئی اہم لیڈران دہلی پہچ رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دہلی کے لگژری ہوٹلوں کی طلب بڑھ گئی ہے، اور کرایہ 2 لاکھ سے تجاوز کر چکا ہے۔

بکنگ چیک سے پتہ چلا ہے کہ نئی دہلی کے تاج محل اور اوبرائے میں 11-12 ستمبر کے لیے سبھی کمرے بک ہوچکے ہیں، جبکہ تاج پیلیس میں بھی 10سے 12 ستمبر کے لیے سبھی کمروں کی بکنگ ہو گئی ہے۔ لیلا پیلس میں بھی 10 سے 12 ستمبر کے لیے کمرے نہیں مل رہے ہیں۔ آئی ٹی سی موریا میں 10 سے 13 ستمبر کے درمیان کمرے خالی تو ہیں، لیکن فی رات کرایہ 2.3 لاکھ سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ صورتحال اس لیے پیدا ہوئی ہے کہ تقریب سے 2 دن قبل ہی کئی ممالک کے وفود دہلی پہنچ رہے ہیں، اور اجلاس کے بعد بھی ان لوگوں کے قیام کا ارادہ ہے، جس کی وجہ سے 10 اور 14 ستمبر کے دوران ہوٹلوں میں جگہ نہیں ہے۔ اس کے علاوہ حکومت اور غیر ملکی سفارت خانوں نے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر کئی ہوٹلوں کو مکمل طور پر بلاک کر دیا ہے، جس کی وجہ سے عام لوگوں کے لیے بکنگ بند ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر
قومی خبریں

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

ایس آئی آر کے دوران  حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس

ستمبر 11, 2026
Next Post
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

15 منٹس ago
لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

29 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार