• Home
بدھ, ستمبر 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نیپال میں تقریباً 4 ہزار افراد اب بھی لاپتہ -ہلاکتوں کی تعداد 987 پہنچی

نواکوٹ ضلع کے ویترونتی میں ریسکیو کے دوران ایک ہی گھر سے 23 لاشیں برآمد، وبا کا خطرہ لاحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2026
in قومی خبریں
0
نیپال میں تقریباً 4 ہزار افراد اب بھی لاپتہ -ہلاکتوں کی تعداد 987 پہنچی

نیپال میں آئے سیلاب کے کئی روز گزر گئے ہیں، لیکن تباہی کا منظر اب بھی لوگوں کو خوف میں مبتلا کر رہا ہے۔ بکھرے ہوئے ملبے میں زندگیوں کی تلاش کی مہم اب بھی جاری ہے۔ تقریباً 4 ہزار افراد لاپتہ ہیں اور ریسکیو میں مصروف ایجنسیوں کے مطابق اب تک تقریباً 987 افراد کی لاشیں برآمد ہو چکی ہیں۔ نواکوٹ ضلع میں ریسکیو آپریشن کے دوران منگل کے روز دل دہلا دینے والا منظر سامنے آیا۔ نواکوٹ ضلع کے ویترونتی میں ریسکیو کے دوران ایک ہی گھر سے 23 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ نیپال سیلاب کے بعد ہندوستان کی ندیوں سے بھی لاشیں بر آمد ہو رہی ہیں۔ ہندوستان کی حدود میں بہنے والی گنڈک ندی میں 23 لاشیں ملی ہیں۔ ہندوستان اب ان لاشوں کو نیپالی ایجنسیوں کے حوالے کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

نیپال سیلاب کے سبب اموات کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس قدرتی آفت کو کئی روز گزر چکے ہیں، لیکن لاپتہ افراد کی تعداد اب بھی ہزاروں میں ہے۔ مجموعی طور پر تقریباً 4 ہزار افراد اب بھی لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔ رسووا ضلع کے اترگیا گاؤں میں تقریباً 350 طلباء لاپتہ ہیں۔ تریشولی 3 اے ہائیڈرو پاور پروجیکٹ میں بھی 40 سے 42 انجینئر پھنسے ہوئے ہیں۔ اس ہائیڈرو پاور پروجیکٹ میں چھٹے دن بھی ریسکیو آپریشن شروع نہیں ہو سکا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس پروجیکٹ میں تقریباً 40 سے 42 انجینئر آفت کے وقت کام کر رہے تھے۔ تقریباً ایسے ہی حالات تریشولی 3 بی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے بھی ہیں۔

تریشولی 3 بی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ میں اب بھی 118 افراد پھنسے ہوئے ہیں۔ تریشولی 3 بی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ میں پھنسے 118 افراد میں انجینئرز اور دیگر حکام کے ساتھ ساتھ مزدور بھی شامل بتائے جا رہے ہیں۔ ان میں سے کسی سے بھی رابطہ نہیں ہو سکا ہے۔ نیپال سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اب وبا کا خطرہ لاحق ہے۔ سانحے کے 7 دنوں بعد اب بدبو پھیلنے لگی ہے۔ اس کی وجہ ملبے اور دلدل میں دبی لاشوں کا گلنا اور سڑنا شروع ہو جانے کو بتایا جا رہا ہے۔ ایسے میں اب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کے ساتھ ساتھ صفائی ستھرائی اور وبا پھیلنے سے روکنے کا چیلنج بھی ایجنسیوں کے سامنے کھڑا ہو گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف مارچ نکالا
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف مارچ نکالا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں
قومی خبریں

ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2026
دہلی ایس آئی آر: ڈرافٹ لسٹ میں 47 لاکھ ووٹرس کے نام نہیں
قومی خبریں

دہلی ایس آئی آر: ڈرافٹ لسٹ میں 47 لاکھ ووٹرس کے نام نہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2026
دہلی  میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری
قومی خبریں

دہلی میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2026
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ
قومی خبریں

جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
Next Post
ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں

ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

45 منٹس ago
دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف مارچ نکالا

دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف مارچ نکالا

59 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem