• Home
جمعرات, نومبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

بس سلیپر ہونے اور اس میں پردے لگے ہونے کی وجہ سے کسی بھی راہ گیر کو بس کے اندر کا منظر دکھائی نہیں دیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2026
in قومی خبریں
0
دہلی  میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

دہلی کے کشمیری گیٹ علاقے میں ایک سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے بس کے ڈرائیور اور کنڈکٹر کو گرفتار کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’آئی اے این ایس‘ کے مطابق یہ واقعہ 4 اگست کی رات پیش آیا تھا۔ فی الحال پولیس نے معاملے میں بس کے ڈرائیور کلدیپ اور کنڈکٹر سندیپ کو گرفتار کیا ہے۔ متاثرہ اتر پردیش کے ضلع مین پوری کی رہنے والی ہے اور 11ویں جماعت کی طالبہ ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق طالبہ اہل خانہ سے ناراض ہو کر بغیر بتائے گھر سے نکل گئی تھی اور نوئیڈا میں رہنے والے اپنے چچا زاد بھائی کے پاس جا رہی تھی۔ شدید بارش اور اندھیرے کی وجہ سے طالبہ غلطی سے گریٹر نوئیڈا کے پری چوک پر اتر گئی۔ اسی دوران ایک خالی سلیپر بس وہاں سے گزری۔ طالبہ نے بس کو رکنے کا اشارہ کیا، جس کے بعد بس رک گئی۔ ڈرائیور اور کنڈکٹر نے اسے نوئیڈا سیکٹر-63 جانے کی بات کہہ کر بس میں بٹھا لیا۔

الزام ہے کہ بس چلنے کے کچھ دیر بعد کنڈکٹر نے متاثرہ کے ساتھ نازیبا حرکت شروع کر دی۔ متاثرہ کے مطابق اس کے بعد ڈرائیور اور کنڈکٹر نے اس کے ساتھ عصمت دری کی اور مخالفت کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکی دی۔ ملزمان متاثرہ کو دیر رات کشمیری گیٹ بس اڈے کے قریب رنگ روڈ پر اتار کر فرار ہو گئے۔ خوف زدہ طالبہ نے کشمیری گیٹ پولیس سے رابطہ کرکے پورے واقعے کی اطلاع دی۔ پولیس نے دونوں ملزمان کو تیمارپور کی ایک بس پارکنگ سے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے واقعے میں استعمال ہونے والی سلیپر بس کو ضبط کر لیا ہے اور اس کی فرانزک جانچ کرائی جا رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم
قومی خبریں

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2026
سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی  مردم شماری کا کام کریں گے

نومبر 3, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں فضائی آلودگی بدترین سطح میں داخل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی
قومی خبریں

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
Next Post
دہلی ایس آئی آر: ڈرافٹ لسٹ میں 47 لاکھ ووٹرس کے نام نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

18 گھنٹے ago
سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार