• Home
پیر, اکتوبر 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اتر پردیش، بہار، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش سمیت ریاستوں میں موسلادھار بارش

ساحلی اور میدانی علاقوں میں 75 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے کا خدشہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
in قومی خبریں
0
ممبئی میں طوفانی بارش سے عام زندگی مفلوج

ہندوستان کے بڑے حصے میں مانسون والی بارش اور ہواؤں نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا ہے۔ ہندوستانی محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 21 اگست کے لیے اتر پردیش، بہار، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش سمیت ملک کی تقریباً 23 ریاستوں میں موسلادھار بارش، آسمانی بجلی اور تیز آندھی کی سنگین وارننگ جاری کی ہے۔ شمال مشرقی مدھیہ پردیش اور اس سے متصل جنوب مشرقی اتر پردیش کے اوپر بنے کم دباؤ والے علاقے کے اثر سے پورے شمالی اور وسطی ہندوستان میں مانسون انتہائی جارحانہ نظر آ رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے ذریعہ آج ساحلی اور میدانی علاقوں میں 75 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس سے فصلوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ملک کی راجدھانی دہلی میں بھی 21 اگست کو موسم کا مزاج پوری طرح بدلنے والا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے حبس اور تیز دھوپ سے پریشان دہلی والوں کو آج راحت ملنے کے ساتھ ساتھ تیز بارش کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔

حکمۂ موسمیات کے مطابق دہلی اور اس سے متصل این سی آر (نوئیڈا، غازی آباد، گروگرام، فرید آباد) میں آج پورے دن بادل چھائے رہیں گے اور وقفہ وقفہ سے شدید بارش ہو سکتی ہے۔ بارش کے دوران 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز آندھی اور ہوائیں چلنے کا اندازہ بھی لگایا گیا ہے۔ دہلی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے، جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سیلسیس تک ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔ شدید بارش کی وارننگ کے پیش نظر دہلی کے نشیبی علاقوں میں پانی بھرنے اور اہم چوراہوں پر ٹریفک جام کی صورت حال پیدا ہو سکتی ہے۔ مسافروں اور گاڑی چلانے والوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام
قومی خبریں

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2026
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

اکتوبر 10, 2026
ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

اکتوبر 9, 2026
Next Post
رکن پارلیمنٹ لنگامنی رمیش کے بیٹے لنگامنی سنجوش کے خلاف تیز رفتار گاڑی چلانے کا مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

6 گھنٹے ago
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार