• Home
پیر, اگست 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

استاذ کی ڈانٹ خودکشی کے لیے اکسانا نہیں: راجستھان ہائی کورٹ

عدالت نے 2005 کے بیکانیر طالبہ خودکشی معاملہ میںآئی پی سی کی دفعہ 305 کے تحت طے شدہ الزامات کو منسوخ کر دیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2026
in قومی خبریں
0
استاذ کی ڈانٹ خودکشی کے لیے اکسانا نہیں: راجستھان ہائی کورٹ

راجستھان ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کہا کہ اساتذہ کے ذریعہ طلبہ کو ڈسپلن میں رکھنے کے لیے ڈانٹنا خودکشی کے لیے اکسانے کے برابر نہیں مانا جا سکتا۔ عدالت نے 2005 کے بیکانیر طالبہ خودکشی معاملہ میں 2 اساتذہ سمیت 3 ملزمان کے خلاف انڈین پینل کوڈ (آئی پی سی) کی دفعہ 305 کے تحت طے شدہ الزامات کو منسوخ کر دیا۔ جسٹس کلدیپ ماتھور نے روی بھٹناگر سمیت دیگر کی فوجداری نظر ثانی درخواستوں کو منظور کرتے ہوئے یہ فیصلہ سنایا۔

عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ کسی استاذ کے ذریعہ طالب علم کو باقاعدگی سے اسکول آنے، پڑھائی پر توجہ دینے، کلاس میں ڈسپلن برقرار رکھنے یا خراب کارکردگی پر ڈانٹنے-پھٹکارنے جیسی عام تادیبی کارروائی کو تب تک خودکشی کے لیے اکسانا نہیں مانا جا سکتا، جب تک کہ خودکشی کے لیے اکسانے یا جان بوجھ کر مدد کرنے کا واضح اور ٹھوس ثبوت نہ ہو۔ اسی بنیاد پر ہائی کورٹ نے بیکانیر کے ایڈیشنل سیشن جج نمبر 6 کے ذریعہ 9 فروری 2021 کو الزامات طے کرنے کے حکم کو منسوخ کر دیا۔

واضح رہے کہ مذکورہ معاملہ بیکانیر کے ایک اسکول کی 12ویں جماعت کی طالبہ سے متعلق ہے، جس نے 19 اکتوبر 2005 کو پھانسی لگا کر خودکشی کر لی تھی۔ طالبہ نے مبینہ طور پر ایک خودکشی نوٹ چھوڑا تھا، جس میں اسکول کے اساتذہ پر اذیت دینے، بے عزت کرنے اور اسکول سے نکالنے کی کوشش کرنے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔

تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ طالبہ باقاعدگی سے کلاسوں میں حاضر نہیں ہوتی تھی اور پڑھائی پر بھی مناسب توجہ نہیں دے رہی تھی۔ اساتذہ نے اسے باقاعدگی سے اسکول آنے، پڑھائی کرنے اور کلاس ٹیسٹ میں شامل ہونے کے لیے سمجھایا تھا۔ ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد ہائی کورٹ نے پایا کہ ملزمان کی جانب سے ایسا کوئی براہ راست یا فعال اقدام نہیں کیا گیا تھا، جس سے یہ ثابت ہو سکے کہ انہوں نے طالبہ کو خودکشی کے لیے اکسایا تھا۔ اس کیس میں وکلاء مکتیش مہیشوری اور ابھیشیک مہتو نے پیروی کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال
قومی خبریں

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت
قومی خبریں

امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر
قومی خبریں

ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
102لوک سبھا نشستوں پرپہلے مرحلے کی پولنگ آج
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں ایس آئی آر کے نام پر مسلم ووٹروں کو ہٹانے کی درخواستیں!

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
’چھاتروں کی گونج‘ میں  نیہا راٹھور کی انٹری سے سب حیران!
قومی خبریں

’چھاتروں کی گونج‘ میں نیہا راٹھور کی انٹری سے سب حیران!

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2026
بڑے فوڈ برانڈز پر شکنجہ سخت، 5 اسٹار ہوٹلوں اور ریستوراں کو نوٹس جاری
قومی خبریں

بڑے فوڈ برانڈز پر شکنجہ سخت، 5 اسٹار ہوٹلوں اور ریستوراں کو نوٹس جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2026
Next Post
چھٹے مرحلے میں آٹھ ریاستوںا ور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پولنگ آج

بانکی پور اور منجل پور میں 35 فیصد سے بھی کم پولنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

5 گھنٹے ago
امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem