• Home
اتوار, ستمبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نماز جمعہ کیلئے1سے 3 بجے دن تک مسلم فریق کو جگہ دینے کا حکم

بھوج شالہ ۔کمال مولا مسجدکیس میں سپریم کورٹ کا مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے فیصلہ پر روک لگانے سے انکار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
in قومی خبریں
0
نیٹ-یو جی امتحان میں بے ضابطگی پر سپریم کورٹ میں سماعت آج

نئی دہلی۔دھار بھوج شالہ۔ کمال مولا مسجد تنازعہ میں سپریم کورٹ نے پیر کو اہم عبوری حکم جاری کرتے ہوئے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے فیصلہ پر فی الحال روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ حالانکہ عدالت نے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے مسلم فریق کو بڑی راحت بہم پہنچائی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے ہدایت دی ہے کہ ہر جمعہ کی دوپہر 1 بجے سے 3 بجے تک احاطہ کے قریب نماز کے لیے ایک مناسب کھلی جگہ دستیاب کرائی جائے۔ ساتھ ہی عدالت نے ہندوستانی آثار قدیمہ سروے کو عمارت کی موجودہ حالت میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اس معاملہ کی آئندہ سماعت اب 3 ہفتہ بعد ہوگی۔چیف جسٹس سوریہ کانت کی صدارت والی بنچ نے مسلم فریق کی عرضیوں پر  سماعت کی۔

عدالت نے کہا کہ اس معاملے کا جلد نمٹارہ کرنے کی کوشش ہوگی۔ مسلم فریق کی طرف سے سینئر وکیل ایڈووکیٹ حذیفہ احمدی نے دلیل پیش کی کہ ہائی کورٹ کے حکم سے قبل کا نظام اچانک بدل دیا گیا اور انھیں سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا موقع تک نہیں ملا۔ ان کا کہنا تھا کہ انھیں مذہبی سرگرمیوں سے پوری طرح باہر کر دیا گیا ہے اور ہائی کورٹ کو اپنے حکم پر کچھ وقت کیلئے روک لگانی چاہیے تھی۔بھوج شالہ معاملہ میں مسلم فریق کی طرف سے آج کئی باتیں رکھی گئیں جسے بنچ نے بغور سنا۔ مسلم فریق نے دلیل دی کہ مسجد میں 800 سالوں سے نماز ہو رہی تھی جسے بند کرا دیا گیا۔ اس پر چیف جسٹس سوریہ کانت نے سبھی فریقین کو تحمل سے کام لینے کی گزارش کی۔ انھوں نے کہا کہ عدالت میں کہی گئی باتوں کا باہر لوگ غلط مطلب نکال سکتے ہیں۔ سینئر وکیل منو سنگھوی نے بھی اس معاملہ میں اپنی بات رکھی اور کہا کہ ایک آنکھ کے بدلے آنکھ دنیا کو اندھا کر دے گی۔ ہو سکتا ہے وہاں مندر تھا، قطب مینار کے بارے میں بھی دعویٰ ہے، تاج محل کے بارے میں بھی دعویٰ ہے۔ سینکڑوں سالوں تک دھار بھوج شالہ میں نماز ہوتی رہی۔ برطانوی دور کے دستاویز بھی یہی ظاہر کرتے ہیں۔ وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ نماز کے ساتھ بسنت پنچمی اور منگل کو پوجا ہونا خیر سگالی کی بہترین مثال تھی۔ اسے نہیں بدلنا چاہیے تھا۔انھوں نے مطالبہ کیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ تک پرانی حالت بحال کی جائے۔

سماعت کے دوران مسلم فریق کی ایک دیگر وکیل میناکشی اروڑا نے کہا کہ 1995 میں دونوں فریقین میں اتفاق ہوا تھا کہ دونوں خیر سگالی کے ساتھ مذہبی سرگرمیاں انجام دیں گے۔ اس حالت کو اچانک بدلنا غلط تھا۔ 800 سال پرانی مسجد ہے وہاں نماز رکوا دینا غلط قدم ہے۔اس بارے میں چیف جسٹس آف انڈیا نے سبھی فریقین کو صبر سے کام لینے کی تلقین کی اور کہا کہ پہلے اس کیس میں سلمان خورشید جرح کرتے رہے ہیں اور انھوں نے خاص توجہ رکھی تھی کہ سماج میں کوئی غلط پیغام نہ جائے۔بہرحال، اس معاملہ میں سالیسٹر جنرل نے بھی اپنی بات عدالت کے سامنے رکھی۔ انھوں نے کہا کہ ’’میں بس یہی کہنا چاہتا ہوں کہ اب 2 ماہ گزر چکے ہیں۔ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد انتظامیہ نے اس حکم کی بنیاد پر کچھ قدم اٹھائے ہیں۔ وہاں امن کا ماحول قائم ہے۔اس بیان پر مسلم فریقین کے وکلاء نے سخت اعتراض کیا۔ حذیفہ احمد نے تو عدالت کو یقین دلانے کی کوشش کی کہ پرانی حالت بحال کی جا سکتی ہے۔ اس کیلئے انھوں نے 1935 اور 1951 کے کچھ پرانے احکامات کا حوالہ بھی دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر
قومی خبریں

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم
قومی خبریں

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج
قومی خبریں

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2026
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات
قومی خبریں

مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں دوسری ملاقات

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2026
برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات
قومی خبریں

برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2026
ایس آئی آر کے دوران  حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس
قومی خبریں

ایس آئی آر کے دوران حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2026
Next Post
انکت شرما قتل معاملہ میں 6 مسلم نوجوان باعزت بری

انکت شرما قتل معاملہ میں 6 مسلم نوجوان باعزت بری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

2 منٹس ago
لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

16 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem