• Home
ہفتہ, جولائی 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اگلے کچھ دنوں میں شمال مغربی ہندوستان تک مانسون کے فعال ہونے کا امکان

جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں 3 سے 9 جولائی کے درمیان کئی جگہوں پر بڑے پیمانے پر بارش ہونے کی پیش گوئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
in قومی خبریں
0
ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے سے3 افراد ہلاک

ملک کے مختلف حصوں میں جنوب مغربی مانسون مسلسل آگے بڑھ رہا ہے اور اگلے کچھ دنوں میں شمال مغربی ہندوستان تک مانسون کے فعال ہونے کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ ہی مختلف مقامات پر تیز سے بہت تیز بارش اور آندھی طوفان کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق مانسون اب شمالی بحیرہ عرب، گجرات، مدھیہ پردیش کے باقی حصوں اور راجستھان، ہریانہ کے کچھ حصوں تک پہنچ چکا ہے۔ آنے والے 4 سے 5 دنوں میں پنجاب، ہریانہ اور راجستھان کے بقیہ حصوں میں بھی مانسون آگے بڑھ سکتا ہے۔ شمال مغربی خلیج بنگال میں بنے ہوئے ’لو پریشر سسٹم‘ کے مزید مضبوط ہونے کی امید ہے۔ جس سے بارش کی سرگرمیاں مزید تیز ہو جائیں گی۔

شمالی ہندوستان میں جموں کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں 3 سے 9 جولائی کے درمیان کئی جگہوں پر بڑے پیمانے پر بارش ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ساتھ ہی پنجاب، ہریانہ، دہلی اور اترپردیش کے مختلف حصوں میں بھی وقفے وقفے سے بارش ہوگی۔ کچھ مقامات پر تیز ہواؤں (60-70 کلو میٹر فی گھنٹہ تک) کے ساتھ آندھی اور بجلی گرنے کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ مغربی راجستھان میں گرد آلود آندھی اور تیز طوفان کا بھی امکان ہے۔

وسطی ہندوستان میں مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور دیگر علاقوں میں مسلسل بارش ہونے کا امکان ہے۔ کچھ مقامات پر تیز سے بہت تیز بارش اور مختلف مقامات پر شدید ترین بارش بھی ہوسکتی ہے۔ مشرقی ہندوستان میں اڈیشہ، جھارکھنڈ، بہار اور مغربی بنگال کے کئی حصوں میں تیز بارش کا امکان ہے۔ خصوصاً 4 جولائی کو اڈیشہ اور مغربی بنگال کے کچھ علاقوں میں بہت زیادہ بارش ہوسکتی ہے۔ ساتھ ہی آندھی طوفان اور بجلی گرنے کے واقعات میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔ شمال مشرقی ہندوستان میں اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، اور دیگر ریاستوں میں بھی بارش جاری رہے گی۔ کئی جگہوں پر گرج چمک کے ساتھ درمیانی سے موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

مغربی ہندوستان میں گجرات، کوکن، گوا اور مہاراشٹر کے کئی حصوں میں اگلے ایک ہفتے میں مسلسل بارش کے آثار ہیں۔ جنوبی گجرات اور کوکن کے علاقوں میں کچھ مقامات میں شدید ترین بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ جنوبی ہندوستان میں کیرالہ، کرناٹک، تمل ناڈو، آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں بھی مانسون فعال رہے گا۔ ساحلی کرناٹک اور کیرالہ میں شدید بارش کے ساتھ تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ مجموعی طور پر ملک کے بیشتر حصوں میں اگلے ایک ہفتے تک مانسون فعال رہے گا اور کئی ریاستوں میں شدید بارش، آندھی طوفان اور تیز ہوائیں چلتی رہیں گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر چوری معاملے میں ملزم اویناش شکلا نے اُگلے کئی راز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت  پھر مسترد
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت پھر مسترد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
ہزاروں ای رکشہ ڈرائیوروں کو راحت -موبائل ایپس کے خلاف کارروائی شروع
قومی خبریں

ہزاروں ای رکشہ ڈرائیوروں کو راحت -موبائل ایپس کے خلاف کارروائی شروع

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی
قومی خبریں

دہلی، اتر پردیش، بہار سمیت 10 ریاستوں میں بارش کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2026
بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک
قومی خبریں

بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
Next Post
‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند

‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح

رام مندر چوری معاملے میں ملزم اویناش شکلا نے اُگلے کئی راز

17 منٹس ago
عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت  پھر مسترد

عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت پھر مسترد

26 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem