• Home
پیر, ستمبر 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

راج بھر کے دعوے پر شیوپال یادو کا جوابی حملہ

کہا :نہ تو سماجوادی پارٹی ٹوٹ رہی ہے اور نہ ہی پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
in اتر پردیش
0
راج بھر کے دعوے پر شیوپال یادو کا جوابی حملہ

سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر شیوپال یادو نے پارٹی میں پھوٹ سے متعلق اوم پرکاش راج بھر کے بیان کی سخت مذمت کی ہے۔ شیوپال یادو نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لوگوں کو جھوٹ بولنے کی عادت ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی وہ سازش بھی کرتے رہتے ہیں۔ نہ تو سماجوادی پارٹی ٹوٹ رہی ہے اور نہ ہی پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ ٹوٹ رہے ہیں۔

نیوز ایجنسی ’اے این آئی‘ سے بات کرتے ہوئے شیوپال یادو نے اوم پرکاش راج بھر کے بیان کو سرے سے خارج کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’سماجوادی پارٹی کا کوئی بھی رکن پارلیمنٹ ٹوٹنے والا نہیں ہے۔ یہ لوگ جان بوجھ کر اپنی ٹی آر پی بڑھانے کے لیے اور انتخاب کے دوران سیٹوں کی تعداد بڑھانے کے لیے اس طرح کی باتیں کرتے رہتے ہیں۔

شیوپال یادو نے کہا کہ مجھے تو لگتا ہے کہ وہ لوگ اس طرح کا ’ٹویٹ‘ جان بوجھ کر کرتے ہیں، لیکن اس کے لیے انہیں پیسہ بھی ملتا ہے، اسی وجہ سے وہ اس طرح کی باتیں پھیلاتے ہیں اور جھوٹ پر جھوٹ بولتے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کی قیادت میں 2027 میں اتر پردیش میں حکومت بنے گی۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اوم پرکاش راج بھر کو پوری ریاست میں کوئی بھی سنجیدگی سے نہیں لیتا ہے۔

شیوپال یاد کے علاوہ سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سناتن پانڈے نے بھی اوم پرکاش راج بھر کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ’آئی اے این ایس‘ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’سب سے پہلے تفصیلی معلومات دینے کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں صاف طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ میں پارٹی نہیں چھوڑوں گا۔ یہ ایک سیدھا جواب ہے۔ زندگی بھر، خواہ میں سیاست میں رہوں یا نہ رہوں، خواہ میں رکن پارلیمنٹ رہوں یا نہ رہوں، میرا پورا وجود سماج واد میں بسا ہوا ہے۔ دنیا کی کوئی بھی طاقت مجھے سماج واد اور سماجوادی پارٹی سے الگ نہیں کر سکتی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل
اتر پردیش

وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
اتر پردیش

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

منصور نے لی راحت کی سانس، گینگسٹر ایکٹ میں قرق سبھی دکانیں ریلیز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2026
بی جے پی  رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے
اتر پردیش

بی جے پی رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
عتیق احمد کے  بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت
اتر پردیش

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

Next Post
احمد آباد میں نیٹ کی تیاری کرنے والے 17 سالہ طالب علم کی رہائشی فلیٹ سے کود کرخودکشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

1 گھنٹہ ago
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार