• Home
منگل, اگست 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

یوپی پولیس کانسٹیبل امتحان میں ’اوور کوالیفائڈ‘ امیدواروں کی بھیڑ

ریاست کے ساتھ ساتھ دوسری ریاستوں سے بھی لاکھوں امیدوار یوپی کے مختلف اضلاع میں امتحان دینے پہنچے

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2026
in اتر پردیش
0
یوپی پولیس کانسٹیبل امتحان میں ’اوور کوالیفائڈ‘ امیدواروں کی بھیڑ

اتر پردیش میں ان دنوں پولیس کانسٹیبل بھرتی امتحان کا دور چل رہا ہے۔ اس امتحان میں ریاست کے ساتھ ساتھ دوسری ریاستوں سے بھی لاکھوں امیدوار یوپی کے مختلف اضلاع میں امتحان دینے پہنچے ہیں۔ کل 32679 عہدوں کے لیے ہونے والے اس بھرتی امتحان میں 29 لاکھ نوجوانوں نے فارم بھرے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس امتحان میں ’اوور کوالیفائڈ‘ امیدواروں کی کافی تعداد ہے۔ ’ٹی وی 9‘ نے کچھ امتحانی مراکز پر جب امیدواروں سے بات کی تو معلوم ہوا کہ جس امتحان کے لیے تعلیمی قابلیت صرف انٹرمیڈیٹ ہے، اس کے لیے ماسٹرز اور پوسٹ گریجویٹ امیدواروں میں دوڑ لگی ہوئی ہے۔ انہیں پولیس کانسٹیبل کے عہدہ کے لیے ’اوور کوالیفائڈ‘ کہا جا سکتا ہے، لیکن ان کا کہنا ہے کہ بس سرکاری نوکری ہو جائے، اتنا ہی مقصد ہے۔

آگرہ سے لکھنؤ پہنچے کنال شرما ڈھائی سال سے پولیس بھرتی کی تیاری کر رہے ہیں۔ وہ ایم ایس سی کے طالب علم ہیں اور یہ ان کا آخری موقع ہے۔ انہوں نے سب انسپکٹر (ایس آئی) کے عہدے کے لیے بھی کوشش کی تھی، لیکن کامیاب نہیں ہو پائے۔ 60000 عہدوں پر کانسٹیبل والی بھرتی میں بھی انہوں نے امتحان دی تھی، لیکن ان کا کہنا ہے کہ ان کا کوئی اسکور کارڈ جاری نہیں کیا گیا۔ انہیں معلوم ہی نہیں ہے کہ کہ وہ کامیاب ہوئے ہیں یا ناکام۔ ایم ایس سی کے طلبہ بھی کانسٹیبل بننا چاہتے ہیں، اس سوال پر کنال شرما کا کہنا ہے کہ ان کے لیے سرکاری پانے کا یہ آخری موقع تھا، اس لیے انہوں نے اپلائی کر دیا اور اس بار بھروسہ ہے کہ وہ امتحان میں پاس ہو جائیں گے۔

واضح رہے کہ ’ٹی وی 9‘ کو کنال شرما جیسے کم از کم 25 امیدوار لکھنؤ کے نیشنل پی جی کالج پر ملے، جن کے پاس بڑی ڈگریاں ہیں یا ان کی پڑھائی جاری ہے، لیکن اس کے باوجود وہ یوپی پولیس میں کانسٹیبل بننا چاہتے ہیں۔ اسی طرح دوسری نشست کے امتحان کے لیے بھی سنٹر کے باہر موجود امیدواروں سے بات چیت سے پتہ چلا کہ ان میں سے کچھ ماسٹرز کر چکے ہیں یا ماسٹرز کر رہے ہیں اور کئی تو گریجویٹ ہو چکے ہیں، جبکہ کچھ ایل ایل بی کے طلبہ بھی اس امتحان میں شامل ہوئے۔ اتنا ہی نہیں ایم بی اے کے طلبہ بھی اس امتحان میں شامل ہو رہے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ لکھنؤ میں کل 55 مراکز پر پولیس کانسٹیبل بھرتی امتحان ہو رہے ہیں، جس میں ایک لاکھ 36 ہزار کے قریب امیدوار شامل ہو رہے ہیں۔ 2 نشستوں میں امتحان کرائے جا رہے ہیں۔ پہلی نشست کے امتحان ختم ہوتے ہی جب امیدوار باہر نکلنا شروع ہوئے تو کئی ’اوور کوالیفائڈ‘ امیدوار کیمرے سے بچ کر نکلتے نظر آئے۔ حالانکہ کچھ امیدواروں نے ’ٹی وی 9‘ سے بات بھی کی اور کہا کہ سرکاری نوکری ضروی ہے، کیونکہ اونچی ڈگری کے مطابق ملازمت ملنا مشکل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جو مل جائے وہی صحیح ہے۔ کچھ کا یہ بھی کہنا تھا کہ پہلے ایک سرکاری نوکری پا لیں، پھر آگے بھی تیاری جاری رکھیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عتیق احمد کے  بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت
اتر پردیش

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت
اتر پردیش

پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
میرٹھ طالبہ قتل معاملہ: متاثرہ خاندان سے اکھلیش یادوکی ملاقات
اتر پردیش

میرٹھ طالبہ قتل معاملہ: متاثرہ خاندان سے اکھلیش یادوکی ملاقات

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا
اتر پردیش

جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2026
او پی راج بھر اور سنجے نشاد کو اپنی- اپنی پارٹی کو ایس پی میں ضم کرنے کی کھلی پیشکش
اتر پردیش

او پی راج بھر اور سنجے نشاد کو اپنی- اپنی پارٹی کو ایس پی میں ضم کرنے کی کھلی پیشکش

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2026
راج بھر کے دعوے پر شیوپال یادو کا جوابی حملہ
اتر پردیش

راج بھر کے دعوے پر شیوپال یادو کا جوابی حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
Next Post
5 سالوں میں ملک کی خدمت کے تعلق سے اہم فیصلے کرنے کا وزیر اعظم کا دعویٰ

مودی حکومت کے 12 سال پر کانگریس کا سخت ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

16 گھنٹے ago
امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem