• Home
اتوار, مئی 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

’من کی بات‘ میں اہل وطن کو وزیر اعظم نے دیا اہم پیغام

کہا:تیز دھوپ اور گرم ہواؤں کے ساتھ ایسے موسم میں پانی پیتے رہیں۔ اگر دھوپ میں نکلنا پڑے تو احتیاط کے ساتھ نکلیں

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
in قومی خبریں
0
’من کی بات‘ میں اہل وطن کو  وزیر اعظم  نے دیا اہم پیغام

ہندوستان کے مختلف حصوں میں درجہ حرارت میں تیزی سے اضافے کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ وزیر اعظم مودی نے اتوار کو ’من کی بات‘ کے 134 ویں ایپی سوڈ میں کہا کہ اس وقت ملک کے بیشتر حصوں میں بہت گرمی پڑ رہی ہے۔ تیز دھوپ اور گرم ہواؤں کے ساتھ ایسے موسم میں اپنا خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔ پانی پیتے رہیں۔ اگر دھوپ میں نکلنا پڑے  تو احتیاط کے ساتھ نکلیں۔ حکومت کی طرف سے جاری کردہ مختلف محکموں کی ہدایات کو نہ بھولیں۔

اپنے خطاب میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ گرمی سے لڑنے کا طریقہ اکثر کچن میں بھی ملتا ہے۔ آپ نے بھی دیکھا ہوگا کہ جیسے جیسے گرمی بڑھتی ہے، ویسے ویسے گھر میں رسوئی کا ذائقہ اور قسم بدل جاتی ہے۔ کہیں مٹکے کا پانی نکل آتا ہے، کہیں دہی جمنے لگتا ہے تو کہیں آم ابلنے لگتے ہیں اور پھر دیسی مشروبات کا موسم شروع ہوجاتا ہے۔ وزیر اعظم  نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہندوستان کے روایتی موسم گرما کے مشروبات کی جڑیں ملک کے مختلف خطوں کے رسم و رواج اور ثقافتوں میں گہری ہیں۔ ہر پینے کی چیز ایک منفرد کہانی بیان کرتی ہے، جو مل کر ہندوستان کے متحرک تنوع کو ظاہر کرتی ہیں اور’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘ کے جذبے کو تقویت دیتی ہیں۔

کچھ ریاستوں کی مثالیں دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ آپ دیسی مشروبات سے بھی واقف ہیں، اگر آپ شمالی ہندوستان جائیں تو آپ کو بہت سی جگہوں پر آم پنا ملے گا، جو کچے آموں کا ذائقہ پیش کرتے ہیں اور گرمی سے راحت دیتے ہیں۔ پنجاب اور ہریانہ جایئے تو بڑے گلاس والی لسی مل جائے گی۔ راجستھان اور گجرات میں، چھاچھ جیسے ہر کھانے کی ساتھی بن جاتی ہے۔بہار، جھارکھنڈ اور مشرقی اتر پردیش میں ستو کا شربت ہے، ام مب پیٹ بھی بھرتا ہے اور طاقت بھی ملتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار
قومی خبریں

ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی برآمد سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی
قومی خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی برآمد سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
یوریا کی خرید میں 50 فیصد اضافہ
قومی خبریں

یوریا کی خرید میں 50 فیصد اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
نوجوانوں کا امتحانی نظام اور نریندر مودی پر اعتماد ٹوٹ چکا-راہل
قومی خبریں

نوجوانوں کا امتحانی نظام اور نریندر مودی پر اعتماد ٹوٹ چکا-راہل

by Qaumi Tanzeem
مئی 30, 2026
اب پٹنہ میں سی این جی بہ آسانی دستیاب ہوگی
قومی خبریں

ممبئی میں سی این جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 30, 2026
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

سرکاری اساتذہ کے لیے ٹی ای ٹی پاس کرنا لازمی

by Qaumi Tanzeem
مئی 30, 2026
Next Post
ابھیشیک بنرجی کے بعد رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی پر حملہ، سر میں آئی چوٹ

ابھیشیک بنرجی کے بعد رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی پر حملہ، سر میں آئی چوٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

محرم الحرام کےآغاز کے ساتھ غلاف کعبہ تبدیل

نیا غلاف یکم محرم الحرام کو خانۂ کعبہ پر چڑھایا جائے گا

4 منٹس ago
ابھیشیک بنرجی کے بعد رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی پر حملہ، سر میں آئی چوٹ

ابھیشیک بنرجی کے بعد رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی پر حملہ، سر میں آئی چوٹ

15 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem