• Home
جمعرات, مئی 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

کہا : بہار کے نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی کر رہی این ڈی اے حکومت

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2026
in بہار
0
ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

بہار میں چوتھے مرحلے کی اساتذہ کی بحالی کو لے کر جاری تنازعہ پر آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ’’بہار کے نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی اور دھوکہ دہی کر رہی ہے این ڈی اے حکومت‘‘ کے عنوان سے ایک طویل پوسٹ کی ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ ’’بہار کے نوجوان تو وہی مانگ رہے ہیں، وہی یاد دلا رہے ہیں جو این ڈی اے نے انتخاب سے قبل ایک کروڑ نوکری کا وعدہ کیا تھا۔ پھر نوجوانوں پر اب یہ ظلم کیوں؟ ٹی آر ای-4 امتحان کا مطالبہ کرنا جرم کیسے؟ پیپر لیک کے خلاف احتجاج کرنا گناہ کیسے؟ کیوں بہار کے نوجوانوں پر بار بار لاٹھی چارج ہو رہا ہے؟

اپنی ’ایکس‘ پوسٹ میں آر جے ڈی رہنما مزید لکھتے ہیں کہ ’’اگر پولیس کے استعمال کا اتنا ہی شوق ہے تو این ڈی اے حکومت بدعنوانی اور جرائم روکنے لیے مجرموں کے خلاف کریں، بہار کے نوجوانوں پر بار بار یہ لاٹھی چارج برداشت نہیں کیا جائے گا۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ ’’ایسا لگتا ہے کہ ٹی آر ای-4 کی ویکنسی جاری کرنے کی اس حکومت کی نیت ہی نہیں ہے۔ ورنہ ہم نے اپنے صرف 17 مہینے کے دور اقتدار میں بغیر پیپر لیک کے کامیابی کے ساتھ ٹی آر ای-1 اور ٹی آر ای-2 کے تحت 2 لاکھ سے زائد اساتذہ کا تقرر کیا تھا اور ایک لاکھ 30 ہزار عہدوں پر بھرتی کا عمل شروع کروایا تھا۔

بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کے مطابق 2024 اور 2025 گزر گئے، لوک سبھا انتخاب ہو گئے، اسمبلی انتخاب ہو گئے، 2 وزائے اعلیٰ اور 4 نائب وزرائے اعلیٰ بدل گئے۔ پوری کابینہ تبدیل کر دی گئی۔ این ڈی اے لیڈران کے شہزادوں کو بغیر انتخاب لڑے براہ راست وزیر کے عہدے تقسیم کر دیے گئے۔ نئی حکومت کی تشکیل کے 6 ماہ گزر گئے، لیکن اب تک ٹی آر ای-4 کی ویکنسی نہیں آئی، ٹی ای آر ای-4 سے متعلق کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی
بہار

بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2026
بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری
بہار

بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2026
صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار
بہار

سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2026
نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری
بہار

نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2026
Next Post
چھتیس گڑھ میں تصادم میں29نکسلی ہلاک

جھارکھنڈ میں 27 ماؤنواز خود سپردگی کر کے مرکزی دھارے میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چھتیس گڑھ میں تصادم میں29نکسلی ہلاک

جھارکھنڈ میں 27 ماؤنواز خود سپردگی کر کے مرکزی دھارے میں شامل

13 منٹس ago
ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

27 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार