• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مدھیہ پردیش ہائیکورٹ نے کمال مولا مسجد کو مندر قرار دیا

نماز پر روک، ہندو فریق کو پوجا کی اجازت ، مسلم فریق نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
in قومی خبریں
0
مدھیہ پردیش کے دھار واقع بھوج شالہ میں دوسرے دن بھی سروے

دھار :مدھیہ پردیش کے ضلع دھار میں واقع تاریخی بھوج شالہ تنازعہ پر مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی اندور بنچ نے جمعہ کے روز اہم فیصلہ سناتے ہوئے بھوج شالہ کمپلیکس کو مندر قرار دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ متنازعہ علاقہ دراصل ایک مندر اور سنسکرت تعلیم کا قدیم مرکز تھا۔ عدالت نے مرکزی حکومت کو سرسوتی دیوی کی مورتی نصب کرنے کی اجازت بھی دی، تاہم آثار قدیمہ سروے آف انڈیا کو اس مقام پر مکمل نگرانی اور تحفظ کا اختیار برقرار رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ تاریخی شواہد اور آثار قدیمہ کی رپورٹوں سے ثابت ہوتا ہے کہ اس مقام پر ہندو عبادت کا سلسلہ کبھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوا۔

عدالت نے اے ایس آئی کی رپورٹ پر اعتماد ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ آثار قدیمہ ایک سائنسی عمل ہے اور اس کی بنیاد پر دستیاب نتائج قابل بھروسہ ہیں۔فیصلے کے بعد ہندو فریق کے وکیل وشنو شنکر جین نے کہا کہ عدالت نے واضح طور پر ہدایت دی ہے کہ کمپلیکس کے اندر صرف پوجا کی اجازت ہوگی۔ ان کے مطابق عدالت نے اس مقام کو سرسوتی مندر قرار دیا ہے اور نماز کی اجازت نہیں ہوگی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ عدالت نے مسلم فریق کے حق کو تسلیم نہیں کیا، البتہ حکومت کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ مسلم طبقہ کے لیے متبادل زمین فراہم کرنے پر غور کرے۔وشنو شنکر جین نے مزید کہا کہ پوری عمارت راجہ بھوج کے دور میں تعمیر ہوئی تھی اور اب عدالت نے عبادت کا حق ہندو فریق کو دے دیا ہے۔ ان کے مطابق عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ یہ مقام کمال مولا مسجد نہیں ہے۔دوسری جانب مسلم فریق نے فیصلے پر ناراضی ظاہر کرتے ہوئے اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

دھار کے شہر قاضی نے کہا کہ وہ ہائی کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، لیکن قانونی راستہ اختیار کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ مسلم فریق کی جانب سے سینئر وکیل سلمان خورشید نے دلائل پیش کیے تھے اور اب فیصلے کا تفصیلی مطالعہ کرنے کے بعد آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب کمال مولا مسجد احاطے میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی۔ سخت سیکورٹی بندوبست کے درمیان نماز پْرامن انداز میں مکمل ہوئی۔ انتظامیہ نے شہر کے حساس علاقوں میں اضافی پولیس فورس تعینات کی تھی جبکہ سوشل میڈیا پر بھی کڑی نگرانی رکھی گئی تاکہ کسی قسم کی افواہ یا اشتعال انگیزی کو روکا جا سکے۔

اطلاعات کے مطابق تقریباً ایک ہزار پولیس اہلکار تعینات رہے اور بعض مشتبہ افراد کو احتیاطی طور پر حراست میں بھی لیا گیا۔بھوج شالہ تنازعہ میں ہندو، مسلم اور جین طبقہ تینوں فریق شامل ہیں۔ ہندو فریق اسے راجہ بھوج کے دور کا سرسوتی مندر اور گروکل قرار دیتا ہے، جبکہ مسلم فریق کا دعویٰ ہے کہ یہ صدیوں پرانی کمال مولا مسجد ہے۔ ادھر جین سماج نے بھی عدالت میں عرضی داخل کر کے دعویٰ کیا ہے کہ یہ مقام دراصل جین عبادت گاہ اور تعلیمی مرکز تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
قومی خبریں

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا
قومی خبریں

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی  کورٹ سخت
قومی خبریں

تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
Next Post
ڈالر کے مقابلےروپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح 85.73 پر پہنچا

انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ پہلی بار 96 روپے فی ڈالر کی حد سے نیچے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

3 گھنٹے ago
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem