• Home
جمعہ, جولائی 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ کا ہفتے میں دو دن ویڈیو کانفرنسنگ سے سماعت کا فیصلہ

ایندھن کی بچت اور توانائی سے متعلق خدشات کے پیش نظر عدالتی عملے کے 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم کی اجازت بھی دی گئی

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
in قومی خبریں
0
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ملک میں ایندھن کی بچت اور توانائی سے متعلق بڑھتے خدشات کے پیش نظر عدالتی نظام میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ ہفتے میں دو دن عدالت کی کارروائی مکمل طور پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انجام دی جائے گی، جبکہ عدالتی عملے کے ایک بڑے حصے کو گھر سے کام کرنے یعنی ورک فرام ہوم کی سہولت بھی دی جائے گی۔

یہ فیصلہ جمعہ کی صبح چیف جسٹس سوریہ کانت کی سربراہی میں منعقد ہونے والی فل کورٹ میٹنگ میں لیا گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ نئے مقدمات کی سماعت کے لیے مقرر دنوں یعنی پیر اور جمعہ کو مکمل کارروائی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہوگی۔ اگر مستقبل میں عدالت کی جانب سے کسی اور دن کو بھی اس مقصد کے لیے مقرر کیا جاتا ہے تو اس دن بھی یہی نظام نافذ رہے گا۔

سپریم کورٹ کے جنرل سکریٹری بھرت پراشر کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق یہ اقدامات مرکزی حکومت کے 12 مئی 2026 کے دفتر یادداشت کے تناظر میں کیے گئے ہیں۔ اس میں ایندھن کی بچت اور غیر ضروری سفر کو کم کرنے پر زور دیا گیا تھا۔ عدالت نے اسی سلسلے میں ججوں کے درمیان کار پولنگ کو بھی فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ سرکاری اور ذاتی گاڑیوں کے استعمال میں کمی لائی جا سکے۔

سرکلر میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی رجسٹری کے مختلف شعبوں میں کام کرنے والے 50 فیصد تک ملازمین کو ہفتے میں دو دن گھر سے کام کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ اس کے لیے متعلقہ رجسٹراروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ہفتہ وار روسٹر تیار کریں تاکہ عدالتی کارروائی اور انتظامی امور متاثر نہ ہوں۔

عدالت نے رجسٹری حکام کو یہ بھی ہدایت دی ہے کہ ویڈیو کانفرنسنگ کے نظام کو مزید مؤثر بنایا جائے اور تکنیکی سہولتیں بروقت فراہم کی جائیں تاکہ سماعت یا دفتری امور میں کسی قسم کی رکاوٹ پیش نہ آئے۔سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ گھر سے کام کرنے والے ملازمین کو ہر وقت فون پر دستیاب رہنا ہوگا۔ اگر کسی بھی وقت دفتر میں ان کی موجودگی ضروری سمجھی گئی تو انہیں فوری طور پر دفتر پہنچنا ہوگا۔ متعلقہ رجسٹراروں کو یہ اختیار بھی دیا گیا ہے کہ اگر ورک فرام ہوم کی وجہ سے کسی اہم کام میں رکاوٹ پیدا ہو تو وہ اس انتظام میں تبدیلی کر سکتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل
قومی خبریں

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 17, 2026
نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست
قومی خبریں

نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

by Qaumi Tanzeem
جولائی 17, 2026
بزرگ اور شدید بیمار قیدیوں کے حق میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
قومی خبریں

بزرگ اور شدید بیمار قیدیوں کے حق میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر دہلی ہائی کورٹ کا اظہارِ تشویش
قومی خبریں

سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر دہلی ہائی کورٹ کا اظہارِ تشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

تیسری زبان چھٹی جماعت سے پڑھائی جائے- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
تیسرے مرحلے کے تحت ملک کی 11 ریاستوں میں پولنگ کل
قومی خبریں

دہلی سے کرناٹک تک ایس آئی آر کی تاریخ میں توسیع

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
Next Post
صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

13 گھنٹے ago
نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem