• Home
پیر, مئی 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بدعنوانوں کو سی ایم بنانا بی جے پی کی روایت

سویندو ادھیکاری کے وزیر اعلیٰ بننے پر سنجے راؤت کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2026
in قومی خبریں
0
پارلیمنٹ کی نئی عمارت پانچ ستارہ جیل کی طرح ہے۔سنجے راؤت

شیوسینا یو بی ٹی لیڈر اور راجیہ سبھا رکن سنجے راؤت نے مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ کے طور پر سویندو ادھیکاری کی حلف برداری کے بعد بی جے پی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی مبارکباد کی مستحق ہے، کیونکہ وہ اپنی روایت کبھی نہیں توڑتی۔ روایت برقرار رکھنے میں اُن کا ہاتھ کوئی نہیں پکڑ سکتا۔ بیان طنزیہ تھا، کیونکہ ان کے مطابق سویندو ادھیکاری بدعنوان ہیں اور بدعنوانوں کو وزیر اعلیٰ بنانا بی جے پی کی روایت رہی ہے۔

سنجے راؤت نے اپنے بیان میں کہا کہ ’’حیرت کی بات ہے، انہی سویندو ادھیکاری کے خلاف بی جے پی کے لوگوں نے ایک بڑی مہم چلائی تھی۔ انہیں آن کیمرا رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا تھا، آن کیمرا! اور اس وقت پوری بی جے پی کے ٹوئٹر ہینڈل اور سوشل میڈیا پر مہینوں تک صرف سویندو ادھیکاری ہی چل رہے تھے کہ سویندو کتنے بدعنوان شخص ہیں۔

‘‘ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’’اس بدعنوان شخص (سویندو) کے اوپر ای ڈی کی چھاپہ مار کارروائیاں ہوئیں، پھر یہ عظیم شخص بی جے پی میں شامل ہو گیا اور آج اسے مغربی بنگال کا وزیر اعلیٰ بنا دیا گیا ہے۔ اس طرح ایک بدعنوان شخص کو وزیر اعلیٰ بنانے کی بی جے پی کی جو روایت ہے، وہ بھی باہر سے آنے والے شخص کو، بی جے پی نے اپنی اس روایت کو پوری طرح برقرار رکھا ہے۔ اور اس کے لیے میں انہیں بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں5جولائی کودوبارہ انتخاب کا فیصلہ۔ کسی بھی امیدوار کو50 فیصدووٹ نہیں ملے
قومی خبریں

امریکی پابندیوں پر عمل کرنے والے ممالک کو آبنائے ہرمزمیں مشکلات ہوں گی : ایران

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2026
مرادآباد میں مدرسہ جامعہ عربیہ حیات العلوم کے خلاف انتظامی کارروائی
قومی خبریں

مرادآباد میں مدرسہ جامعہ عربیہ حیات العلوم کے خلاف انتظامی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2026
ایک سال تک سونا خریدنے سے پرہیز کرنے کی  وزیر اعظم مودی کی اپیل
قومی خبریں

ایک سال تک سونا خریدنے سے پرہیز کرنے کی وزیر اعظم مودی کی اپیل

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2026
وزیر اعلی بنتے ہی تمل ناڈو کو وجےکا تحفہ
قومی خبریں

وزیر اعلی بنتے ہی تمل ناڈو کو وجےکا تحفہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2026
آئی آئی ایم سی میں اُردو صحافت پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کورس میں داخلہ کا عمل شروع
قومی خبریں

آئی آئی ایم سی میں اُردو صحافت پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کورس میں داخلہ کا عمل شروع

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا اندیشہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2026
Next Post
دوسری جنگ عظیم کا بم کامیابی کے ساتھ ناکارہ بنا دیا گیا۔ممتابنرجی

ممتا بنرجی کا بی جے پی کے خلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایران میں5جولائی کودوبارہ انتخاب کا فیصلہ۔ کسی بھی امیدوار کو50 فیصدووٹ نہیں ملے

امریکی پابندیوں پر عمل کرنے والے ممالک کو آبنائے ہرمزمیں مشکلات ہوں گی : ایران

7 گھنٹے ago
مرادآباد میں مدرسہ جامعہ عربیہ حیات العلوم کے خلاف انتظامی کارروائی

مرادآباد میں مدرسہ جامعہ عربیہ حیات العلوم کے خلاف انتظامی کارروائی

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem