• Home
منگل, اگست 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اتراکھنڈ میں وقف املاک پر شکنجہ، 4,500 جائیدادوں کی جانچ

4,632 جائیدادوں کے ذمہ داران نے اب تک پورٹل پر کوئی معلومات فراہم نہیں کی

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2026
in قومی خبریں
0
اتراکھنڈ میں وقف املاک پر شکنجہ، 4,500 جائیدادوں کی جانچ

نئی دہلی :اتراکھنڈ میں وقف املاک کو لے کر ایک بڑا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ریاست کی ہزاروں جائیدادیں اب تک مرکزی حکومت کے ’’امید پورٹل‘‘ پر رجسٹر نہیں ہو سکیں۔ دھامی حکومت نے اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے غیر رجسٹرڈ جائیدادوں کے اراضی ریکارڈ کی جانچ شروع کر دی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں کل 7,288 جائیدادیں درج ہیں، جن میں 2,105 وقف املاک اور 5,183 دیگر مذہبی و تعلیمی جائیدادیں شامل ہیں۔ ان میں مساجد، مدارس، قبرستان، عیدگاہیں، مزارات، امام بارگاہیں اور اسکول شامل ہیں۔ تاہم اب تک صرف 1,597 جائیدادیں ہی امید پورٹل پر مکمل طور پر منظور اور رجسٹر کی جا سکی ہیں۔ حکومت کے مطابق 4,632 جائیدادوں کے ذمہ داران نے اب تک پورٹل پر کوئی معلومات فراہم نہیں کی۔ ان میں 3,791 مساجد، مدارس، مزارات اور عیدگاہیں جبکہ 841 وقف املاک شامل ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت کو شبہ ہے کہ ان میں سے کئی جائیدادیں سرکاری اراضی پر ناجائز قبضے کے بعد وقف بورڈ کے تحت درج کی گئی تھیں۔

اقلیتی امور کے خصوصی سکریٹری ڈاکٹر پراگ مدھوکر دھکاٹے نے واضح کیا ہے کہ 5 جون کے بعد غیر رجسٹرڈ جائیدادوں کے خلاف براہ راست کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسی تمام جائیدادوں کو غیر قانونی قبضہ تصور کرتے ہوئے حکومت اپنے قبضے میں لے سکتی ہے۔چیف منسٹر پشکر سنگھ دھامی نے بھی سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے تمام متعلقہ افراد کو کافی وقت اور مواقع فراہم کیے، لیکن اب قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال
قومی خبریں

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر

102لوک سبھا نشستوں پرپہلے مرحلے کی پولنگ آج
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں ایس آئی آر کے نام پر مسلم ووٹروں کو ہٹانے کی درخواستیں!

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
’چھاتروں کی گونج‘ میں  نیہا راٹھور کی انٹری سے سب حیران!
قومی خبریں

’چھاتروں کی گونج‘ میں نیہا راٹھور کی انٹری سے سب حیران!

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2026
بڑے فوڈ برانڈز پر شکنجہ سخت، 5 اسٹار ہوٹلوں اور ریستوراں کو نوٹس جاری

Next Post
یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ کا بیان ناقابل قبول ۔مسلم پرسنل لا بورڈ

وندے ماترم کو لازمی بنانا مذہبی آزادی پر حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

19 گھنٹے ago
امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार