• Home
ہفتہ, اگست 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

انتخابی نتائج کے بعد پُرتشدد واقعات پر روہنی آچاریہ کا بڑا بیان

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2026
in بہار
0
والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

مغربی بنگال میں انتخابی نتائج آنے کے بعد شروع ہونے والا ہنگامہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اس پر بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کی بیٹی روہنی آچاریہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک طویل پوسٹ کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ’’مینڈیٹ لوٹنے کے بعد بنگال کو انارکی کی آگ میں جھونکنے پر آمادہ ہے۔ جیسے حالات ابھی بنگال میں ہیں اسے دیکھ کر تو یہی لگتا ہے کہ بنگال کو منی پور بنانے جا رہی ہے بی جے پی!

روہنی آچاریہ نے ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’دھاندلی سے حاصل جیت کے سبب پوری ریاست میں بھاجپائی غنڈوں کا ہنگامہ جاری ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں مرکزی سیکورٹی فورسز کی موجودگی کے باوجود دہشت قائم کرنے کے مقصد سے شرپسندوں اور غنڈوں کو توڑ پھوڑ، آتش زنی، مار پیٹ اور لوٹ پاٹ کرنے کی کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے۔‘‘ انہوں نے بی جے پی پر الزام عائد کرتے ہوئے لکھا کہ ’’بی جے پی بنگال کے باہر سے ہزاروں شرپسندوں کو ریاست میں لے کر آئی ہے اور اس کی ہدایت پر یہ لوگ ہنگامہ آرائی کر رہے ہیں۔ بنگال کے کولکاتہ، ہاوڑہ، سلی گوڑی اور جنوبی 24 پرگنہ جیسے شہروں میں ترنمول کانگریس کے دفاتر کو جلایا اور توڑا جا رہا ہے۔ جنوبی 24 پرگنہ میں ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی کے دفتر پر پتھراؤ، سابق وزیر اروپ وشواس کے دفتر میں توڑ پھوڑ کے واقعات کو شرپسندوں نے انجام دیا۔

اپنی پوسٹ میں روہنی آچاریہ مزید لکھتی ہیں کہ ’’شرپسند لوگ ترنمول کے حامیوں اور کارکنان کی شناخت کر ان کے ساتھ مار پیٹ کر رہے ہیں اور دھمکی دے رہے ہیں۔ مسلم اکثریتی علاقوں میں بڑی تعداد میں شرپسند اشتعال انگیز مذہبی نعرے لگاتے ہوئے اور گالی گلوچ کرتے ہوئے نظر آئے۔ ایسا لگتا ہے جیسے یہ شرپسند مسلم اکثریتی علاقوں میں مسلمانوں کو اکسا کر فساد بھڑکانے کی کوشش میں ہیں۔‘‘ روہنی آچاریہ کے مطابق مسلم اکثریتی علاقوں میں پولیس فورس کی تعیناتی، گشتی اور سختی تو دور کی بات پولیس پٹرولنگ پارٹی کی موجودگی بھی نہ کے برابر ہے۔ ویر بھوم ضلع میں ترنمول کانگریس کے لیڈر عبیر شیخ کا گلا ریت کر قتل کر دیا گیا ہے۔ بی جے پی شرپسندوں کی ٹولی کھلے عام سڑکوں پر ممتا بنرجی، ابھیشیک بنرجی اور سایونی گھوش سمیت ترنمول کے دیگر بڑے لیڈران کو گالی دیتے نظر آ رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک
بہار

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس
بہار

طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی
بہار

بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ
بہار

پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
Next Post
5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں 107 مسلم امیدوار کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

5 گھنٹے ago
اجولا یوجنا مستفیدین کی ایل پی جی سبسڈی میں فی سلنڈر 100 روپے کا اضافہ

LPG e-KYC کی آخری تاریخ میں 23 اگست تک توسیع

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार