• Home
منگل, اکتوبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

3یو پی ایس سی امیدواروں کی موت کے معاملے میں عدالت کا سخت موقف

عدالت نے سی بی آئی کو ہدایت دی کہ وہ دہلی میونسپل کارپوریشن کے افسران کے کردار کی دوبارہ گہرائی سے جانچ کرے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2026
in قومی خبریں
0
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

قومی راجدھانی دہلی کی ایک عدالت نے اولڈ راجندر نگر واقع ایک کوچنگ سینٹر کے غیر قانونی بیسمنٹ میں 2024 میں پانی بھر جانے کی وجہ سے یو پی ایس سی کے 3 امیدواروں کی موت کے معاملے میں سخت موقف اپنایا ہے۔ راؤز ایونیو کورٹ نے مرکزی جانچ ایجنسی (سی بی آئی) کو ہدایت دی ہے کہ وہ دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے افسران کے کردار کی دوبارہ گہرائی سے جانچ کرے۔ پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج دنیش بھٹ نے متوفی طالب علم نوین ڈالوین کے والد ڈالون سریش کی طرف سے دائر ’پروٹیسٹ پٹیشن‘ (احتجاجی درخواست) کو قبول کرتے ہوئے یہ حکم جاری کیا۔ درخواست گزار کے وکیل، ابھیجیت آنند نے عدالت میں دلیل دی کہ سی بی آئی کے تفتیشی افسر نے اس معاملے میں ’آزادانہ اور غیر جانبدارانہ تفتیش‘ نہیں کی اور بڑے چہروں کو بچانے کی کوشش کی گئی۔

اپنے 20 صفحات پر مشتمل فیصلے میں عدالت نے کہا کہ تفتیشی افسر، ان اہلکاروں کے کردار کی چھان بین کرنے میں ناکام رہے جن کی وجہ سے کوچنگ انسٹی ٹیوٹ طویل عرصے تک بیسمنٹ کا غیر قانونی طور پر استعمال کرتا رہا۔ عدالت نے کہا کہ حکام کی یہ لاپرواہی بے گناہ شہریوں کی موت کا باعث بنی۔ عدالت نے سی بی آئی کی جانب سے صرف قرول باغ زون کے ایک جونیئر انجینئر کے خلاف چارج شیٹ داخل کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ اس کے ساتھ ہی کسی بھی سینئر افسر کا نام نہ لینے پر شکوک کا اظہار کیا۔ عدالت نے کہا کہ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ 6 منزلہ یہ بڑی عمارت، جہاں سینکڑوں طلبہ پڑھ رہے تھے، کئی سالوں سے چل رہی تھی۔ یہ ناممکن ہے کہ شہری حکام نے اس پر توجہ نہ دی ہو۔ ان کا فرض ہے کہ وہ قوانین کی خلاف ورزی کی روزآنہ رپورٹ کریں۔

عدالت نے مزید کہا کہ یہ یقین کرنا ناممکن ہے کہ جونیئرانجینئر کے علاوہ کسی بھی سینئرافسر کو بیسمنٹ کے غیر قانونی استعمال کے بارے میں پتا نہیں تھا۔ ریکارڈ کے مطابق جونیئر انجینئر نے ایک تصویر اور نوٹ تو لگایا تھا کہ کوچنگ ضوابط کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ تاہم اس نوٹ یا بعد میں جاری کئے گئے ’وجہ بتاؤ نوٹس‘ میں اس بات کا کوئی بیورا نہیں تھا کہ اصل میں وہاں کیا خلاف ورزی ہورہی تھی۔ عدالت نے کہا کہ کسی بھی سینئر افسر نے جگہ پر موجود خامیوں کا تعین کرنے کی کوشش نہیں کی۔ انہوں نے یا تو سائٹ کا معائنہ نہیں کیا یا عدالتی احکامات سے بچنے کے لیے جان بوجھ کر تفصیلات کو چھپایا۔

26 جون 2024 کو ایک تحریری شکایت درج کرائی گئی تھی کہ کوچنگ سینٹر بیسمنٹ میں غیر قانونی طور سے چل رہا ہے اور وہاں پانی بھرنے کا خطرہ ہے۔ 18 جولائی 2024 کو یہ شکایت اور اس کی یاد دہانی ڈپٹی کمشنر (ایم سی ڈی) کے دفتر میں موصول ہوئی۔ حکام نے 27 جولائی 2024 کو حادثے کے دن تک شکایت پر کوئی کارروائی نہیں کی۔ جج دنیش بھٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ صرف سب سے کم درجہ کے ملازم کو قربانی کا بکرا بنانا ناکافی ہے۔ یہ سینئر اور سپروائزری افسران کی ذمہ داری تھی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ زمین پر قواعد کی پیروی کی جارہی ہے۔ عدالت نے اب سی بی آئی کو حکم دیا ہے کہ وہ تمام نقطوں کو جوڑ کر بدعنوانی کے زاویوں کی جانچ کرے اور رپورٹ پیش کرے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ
قومی خبریں

کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج
قومی خبریں

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج
قومی خبریں

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام
قومی خبریں

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2026
Next Post
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کی تخفیف۔خواتین کے عالمی دن پروزیر اعطم کا تحفہ

ملک میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پورے سعودی عرب میں ریڈ الرٹ، ولی عہد بنکر میں منتقل

پورے سعودی عرب میں ریڈ الرٹ، ولی عہد بنکر میں منتقل

1 گھنٹہ ago
اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی

اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem