• Home
منگل, ستمبر 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

آر جے ڈی کے کارگزار صدرکا حکمراں طبقہ پر آئین کو تباہ کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
فروری 23, 2026
in بہار
0
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے کارگزار صدر اور بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے اتوار کو حکمراں جماعت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اقتدار قابض لوگ بابا صاحب کے آئین کو تباہ کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس کے خلاف ہوشیار رہیں۔ تیجسوی یادو نے کہا کہ آر جے ڈی نے ہمیشہ اپنے آباؤ اجداد کا احترام کیا ہے۔

تیجسوی یادو نے کہا کہ ریاست کے سابق وزیراعلیٰ آر جے ڈی سربراہ لالو یادو نے اپنے آباؤ اجداد کے نظریات کی بنیاد پر سماج کو آگے بڑھانے کا کام کیا، جب کہ آج بی جے پی کے لوگ سماج میں نفرت بڑھانے کا کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے بی جے پی پر ملک کو کمزور کرنے والے کاموں میں مصروف ہونے کا الزام لگایا۔انہوں نے کہا کہ ڈبل انجن والی حکومت نے استحصال زدہ، محروم، پسماندہ، انتہائی پسماندہ، دلتوں اور قبائلیوں کو 16 فیصد ریزرویشن سے محروم رکھا، ہم لوگوں نے ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری کر کے سب کے ساتھ انصاف کیا اور ریزرویشن کو بڑھا کر 65 فیصد کر دیا، لیکن عظیم اتحاد کی حکومت بدلتے ہی ڈبل انجن حکومت نے ریزرویشن کو لٹکانے کا کام کیا۔

انہوں نے کہا کہ بہار میں غریبوں، استحصال زدہ لوگوں، ریہڑی پٹری والوں اور سبزی فروشوں کے گھروں اور دکانوں کو اُجاڑا جا رہا ہے۔ بہار میں شراب بندی مہم کو ناکام قرار دیتے ہوئے آر جے ڈی لیڈر نے کہا کہ حکومتی سطح پر مافیا کو تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
Next Post
لکھنؤ یونیورسٹی میں مسجد کا گیٹ بند کرنے پرکشیدگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

5 گھنٹے ago
ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार