• Home
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات

آنکھوں میں آنسو اور درد بھری زبان سے جنگل کٹنے کی تکلیف بیان کی

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
in قومی خبریں
0
سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے آج ’جَن سنسد‘ میں سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران راہل گاندھی نے قبائلیوں کے مسائل سمجھنے کی کوشش کی اور ان کے جائز مطالبات کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم ظاہر کیا۔ اس ملاقات کی ایک ویڈیو کانگریس نے اپنے آفیشیل ’ایکس‘ ہینڈل پر جاری کی ہے، جس میں راہل گاندھی نمائندہ وفد میں شامل لوگوں سے بات کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس ویڈیو کے ساتھ کانگریس نے لکھا ہے کہ ’’قبائلیوں کے لیے زمین ان کی ماں ہے۔ جنگل ان کے لیے صرف درخت نہیں ہیں، اس میں ان کا عقیدہ بستا ہے۔ ان کی روزی روٹی، ان کی ثقافت، ان کا وجود… سب کچھ جنگلوں سے جڑا ہے۔

کانگریس نے قبائلیوں کے سامنے پیدا مسائل کا ذمہ دار مودی حکومت کو ٹھہرایا ہے۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ ’’مودی حکومت اڈانی جیسے دوستوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے قبائلی سماج کے حقوق چھین رہی ہے، ان کے جنگل اور زمینوں پر قبضہ کر رہی ہے، انھیں ظلم کا شکار بنا رہی ہے۔‘‘ پارٹی نے یہ عزم بھی ظاہر کیا کہ ’’یہ تاناشاہ حکومت یاد رکھے، ہم ہر قدم پر قبائلیوں کے ساتھ ہیں۔ ان کے حقوق سلب نہیں ہونے دیں گے۔

رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے بھی اس ملاقات کی ویڈیو اپنے آفیشیل ’فیس بک‘ ہینڈل پر جاری کی ہے۔ اس کے ساتھ انھوں نے لکھا ہے کہ ’’جَن سنسد میں سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے ملاقات ہوئی اور ان کی تکلیف کو قریب سے سمجھا۔‘‘ اس ملاقات کے دوران نمائندہ وفد میں شامل کچھ لوگ بہت جذباتی نظر آئے اور نم آنکھوں کے ساتھ اپنی تکلیف راہل گاندھی کو بتاتے دکھائی دیے۔ راہل خود سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھتے ہیں کہ ’’آنکھوں میں آنسو اور درد بھری زبان سے انھوں نے اپنے جنگل کٹنے کی تکلیف بیان کی۔ جو انھوں نے بتایا، وہ صرف سنگرولی کی کہانی نہیں ہے۔ یہ وہی درد ہے، وہی ناانصافی ہے، جسے ملک بھر کے قبائلی برداشت کر رہے ہیں اور جس کے خلاف آواز میں سالوں سے لگاتار اٹھا رہا ہوں۔‘‘ وہ آگے کہتے ہیں کہ ’’مودی حکومت اپنے اڈانی جیسے دوستوں کے فائدے کے لیے ملک کے قبائلی سماج کو منصوبہ بند طریقے سے ظلم کا شکار بنا رہی ہے۔ ملک بھر میں جنگل کاٹے جا رہے ہیں، قبائلیوں کی پشتینی زمینیں چھینی جا رہی ہیں اور ان کا ذریعہ معاش تباہ کیا جا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
Next Post
نکسلیوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی اہم کامیابی

مہاراشٹر میں 71 لاکھ کے انعامی 7 نکسلی ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

11 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार