• Home
اتوار, مارچ 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کی راجیہ سبھا میں گونج

کانگریس رکن نیرج ڈانگی نے کہا کہ زیورات دیہی معیشت اور خواتین کی عزت سے وابستہ ہیں، حکومت ٹیکس اور جی ایس ٹی میں کمی کرے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 29, 2026
in قومی خبریں
0
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

نئی دہلی: ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ آج راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا، ساتھ ہی حکومت سے مداخلت کرنے، عوام کو راحت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ کانگریس کے نیرج ڈانگی نے جمعرات کے روز وقفہ سفر کے دوران ایوان میں یہ معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے اور اسے بے لگام چھوڑ دینا حکومت کی پالیسی کی ناکامی ہے۔

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ سونے اور چاندی کے زیورات دیہی معیشت کی بنیاد ہیں اور یہ معاملہ بچت اور خواتین کی عزت و وقار سے وابستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو فوری مداخلت کرتے ہوئے ٹیکس، ڈیوٹی اور جی ایس ٹی میں کمی کر کے عوام کو راحت دینی چاہیے۔

سماجوادی پارٹی کے جاوید علی خان نے فوڈ سکیورٹی ایکٹ کے تحت مستحقین کی آمدنی کی حد میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ 2013 میں جب یہ نظام نافذ ہوا، تو دیہی علاقوں میں آمدنی کی حد دو لاکھ روپے اور شہری علاقوں میں تین لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ 13 برس گزر جانے کے باوجود اس حد میں اضافہ نہیں کیا گیا، جس کے نتیجے میں صرف اتر پردیش میں لاکھوں لوگوں کے راشن کارڈ منسوخ ہونے کی نوبت آگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2013 کے مقابلے میں اب یہ آمدنی کی حد دیہی علاقوں میں تین لاکھ ساٹھ ہزار اور شہری علاقوں میں پانچ لاکھ چالیس ہزار روپے ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 13 برسوں میں مہنگائی میں زبردست اضافہ ہوا ہے، ساتواں پے کمیشن نافذ ہو چکا ہے اور اراکینِ پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں بھی اضافہ ہوا ہے، اس لیے یہاں بھی آمدنی کی حد بڑھائی جانی چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع
قومی خبریں

آسام اور مغربی بنگال سمیت 5 ریاستوں میں انتخابی تاریخوں کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 15, 2026
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کی تخفیف۔خواتین کے عالمی دن پروزیر اعطم کا تحفہ
قومی خبریں

ملک میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں

by Qaumi Tanzeem
مارچ 15, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
قومی خبریں

3یو پی ایس سی امیدواروں کی موت کے معاملے میں عدالت کا سخت موقف

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2026
مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش
قومی خبریں

مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2026
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کے بعد انڈیگو نے بھی بڑھا یا فیول سرچارج

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی پر ہنگامہ جاری
قومی خبریں

ہفتہ اور اتوار کو بھی پارلیمانی اجلاس منعقد کرنے کی تجویز

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
Next Post
اجیت پوار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

اجیت پوار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع

آسام اور مغربی بنگال سمیت 5 ریاستوں میں انتخابی تاریخوں کا اعلان

4 گھنٹے ago
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کی تخفیف۔خواتین کے عالمی دن پروزیر اعطم کا تحفہ

ملک میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem