• Home
منگل, اکتوبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آلودہ پانی پینے کے سبب بیمار پڑے لوگوں  سے راہل گاندھی کی ملاقات

کہا : حکومت اپنی ذمہ داری نہیں نبھا رہی ہے، کسی کو یہ سیاست لگے تو لگے، لیکن لوگوں کو صاف پانی ملنا چاہیے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 17, 2026
in قومی خبریں
0
آلودہ پانی پینے کے سبب بیمار پڑے لوگوں  سے راہل گاندھی کی ملاقات

کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی ہفتہ کو اندور پہنچے۔ راہل گاندھی سب سے پہلے بامبے ہاسپٹل گئے، جہاں انہوں نے آلودہ پانی پینے کے سبب بیمار پڑنے والے لوگوں اور ان کے خاندان والوں سے ملاقات کی۔ اس دوران راہل گاندھی نے کہا کہ یہ نئے ماڈل کی اسمارٹ سٹی ہے۔ پینے کا پانی نہیں ہے، خاندان پانی پینے کے بعد بیمار ہوئے۔ یعنی اندور میں صاف پانی نہیں مل سکتا ہے، یہ ہے اربن ماڈل۔ انہوں نے حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ’’حکومت اپنی ذمہ داری نہیں نبھا رہی ہے، کسی کو یہ سیاست لگے تو لگے، لیکن لوگوں کو صاف پانی ملنا چاہیے۔‘‘

اندور دورہ کے دوران راہل گاندھی بھاگیرتھ پورا بھی گئے اور آلودہ پانی پینے کے سبب جان گنوانے والی گیتا بائی اور جیون لال کے اہل خانہ سے ملے۔ دونوں خاندنوں کو انہوں نے چیک دیا۔ اس کے بعد راہل گاندھی سنسکار گارڈن پہنچے، یہاں انہوں نے متاثرین سے ملاقات کی۔ تمام کو راہل گاندھی نے ایک لاکھ اور امنگ سنگھار نے 50-50 ہزار روپے کے چیک دیے۔ اس دوران راہل گاندھی کے ساتھ سابق وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش دگ وجئے سنگھ، ریاستی انچارج ہریش چودھری، ریاستی کانگریس صدر جیتو پٹواری، مدھیہ پردیش اسبملی میں حزب اختلاف کے رہنما امنگ سنگھار اور اجے سنگھ رہے۔ واضح رہے کہ اندور کے بھاگیرتھ پورا میں آلودہ پانی پینے کے سبب 24 اموات ہوئی ہیں۔

ایڈوکیٹ وجے سنگھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو شیئر کی۔ جس میں بھاگیرتھ پور سانحہ کے ایک رکن کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ ’’راہل گاندھی نے ہمارا درد سنا، ہماری آواز اٹھانے کا بھروسہ دیا اور ایک لاکھ روپے کا چیک بھی دیا۔ سنگار صاحب کی طرف سے بھی 50 ہزار کا چیک دیا گیا‘‘۔ وجے سنگھ نے اس کے بعد کیپشن میں موازناتی انداز میں لکھا کہ ’’ایک طرف بی جے پی وزیر کا جواب ’گھنٹہ‘، ادھر راہل گاندھی کا جواب ’مدد‘۔ یہی فرق ہے، انا بمقابلہ ہمدردی اور نفرت بنام انسانیت میں۔‘‘

بھاگیرتھ پورا میں متوفیوں کے اہل خانہ سے ملنے کے بعد راہل گاندھی نے کہا کہ ’’ان کے خاندانوں میں لوگوں کی موت ہوئی ہے، لوگ بیمار ہوئے ہیں۔ یہ کہا جاتا تھا کہ ملک کو اسمارٹ سٹی دیے جائیں گے۔ یہ نئے ماڈل کی اسمارٹ سٹی ہے، پینے کا پانی نہیں ہے۔ لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’تمام لوگ پانے پینے کے بعد بیمار ہوئے، یعنی اندور میں صاف پانی نہیں مل سکتا ہے۔ پانی پی کر لوگ مرتے ہیں، یہ ہے اربن ماڈل۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’یہ صرف اندور کا معاملہ نہیں ہے، الگ الگ شہروں میں یہی ہو رہا ہے۔ حکومت اپنی ذمہ داری نہیں نبھا رہی ہے۔ حکومت میں کوئی تو ذمہ دار ہوگا، جس نے یہاں یہ کام کروایا ہے۔ کوئی تو ذمہ داری حکومت کو لینی چاہیے۔ لوگوں نے جو علاج کرایا ہے، موتیں ہوئی ہیں ان کے لیے حکومت کو معاوضہ تو دینا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ
قومی خبریں

کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج
قومی خبریں

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج
قومی خبریں

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام
قومی خبریں

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2026
Next Post
بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل

بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پورے سعودی عرب میں ریڈ الرٹ، ولی عہد بنکر میں منتقل

پورے سعودی عرب میں ریڈ الرٹ، ولی عہد بنکر میں منتقل

2 گھنٹے ago
اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی

اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem