• Home
منگل, مئی 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں  شدید  سرد لہر  سے عام زندگی درہم برہم  

محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق آئندہ چند روز تک سردی سے راحت ملنے کی کوئی امید نہیں

by Qaumi Tanzeem
جنوری 12, 2026
in قومی خبریں
0
بہار، جھارکھنڈ اور شمالی مدھیہ پردیش میں رات کے وقت شدید سردی

اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں ہورہی برف باری کے بعد وہاں سے چلنے والی سرد ہوائیں دہلی اور شمالی ہندوستان میں لوگوں کو شدید سردی کا احساس دلا رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق آئندہ چند روز تک سردی سے راحت ملنے کی کوئی امید نہیں ہے اور کئی علاقوں میں سرد لہر سے شدید سردی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔قومی راجدھانی دہلی میں اس برس موسم کی پہلی سرد لہر درج کی گئی ہے۔ رواں موسم میں پہلی بار کم سے کم درجہ حرارت 2.9 ڈگری سیلسیس تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جب کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 4.5 سے 6.4 ڈگری سے نیچے چلا جاتا ہے تواسے سرد لہرکہا جاتا ہے۔ موجودہ اعداد و شماراس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ دہلی کے بیشتر حصوں میں یہی صورتحال ہے۔ آیا نگر دہلی کا سب سے سرد علاقہ رہا جہاں کم از کم درجہ حرارت 2.9 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

وہیں راجدھانی کے پالم ویدر اسٹیشن نے کم از کم درجہ حرارت 3.0 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا جو13 برسوں میں سب سے کم درجہ حرارت ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق صفدرجنگ آبزرویٹری میں کم سے کم درجہ حرارت 4.8 ڈگری سیلسیس رہا، جو معمول سے 2.6 ڈگری کم ہے، جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 18.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا۔ محکمہ موسمیات نے ’یلو الرٹ‘ جاری کرتے ہوئے آئندہ دو روز تک سردی کی شدت برقرار رہنے کی وارننگ دی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر
قومی خبریں

اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
بنگال میں  100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام
قومی خبریں

بنگال میں 100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
نندی گرام کے ہندوؤں کے لیے کام کروں گا‘، سوویندو ادھیکاری کا متنازعہ بیان
قومی خبریں

نندی گرام کے ہندوؤں کے لیے کام کروں گا‘، سوویندو ادھیکاری کا متنازعہ بیان

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

راجستھان کے مشہور ’سب انسپکٹر بھرتی-2021‘ معاملے میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
مغربی ایشیا کی صورتحال پر گہری نظر-وزارتِ خارجہ
قومی خبریں

مغربی ایشیا کی صورتحال پر گہری نظر-وزارتِ خارجہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
دہلی سے حج پروازوں کا پہلا مرحلہ مکمل
قومی خبریں

دہلی سے حج پروازوں کا پہلا مرحلہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
Next Post
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

چیف الیکشن کمشنر کو مقدمہ سے استثنیٰ رکھنے والے اختیار کو چیلنج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر

اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر

28 منٹس ago
بنگال میں  100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام

بنگال میں 100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام

33 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem