• Home
اتوار, مئی 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی میں فیض الٰہی مسجد کے اطراف غیر قانونی تعمیرات کو ہٹانے کے لیے بلڈوز ر کارروائی

آپریشن شروع ہوتے ہی مقامی مکینوں کا احتجاج۔ بھیڑ تیزی سے پرتشدد ہو گئی اور پولیس پر پتھراؤ کیا جس سے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 7, 2026
in قومی خبریں
0
دہلی  میں فیض الٰہی مسجد کے اطراف غیر قانونی تعمیرات کو ہٹانے کے لیے بلڈوز ر کارروائی

نئی دہلی:ایم سی ڈی نے آج صبح دہلی کے ترکمان گیٹ میں واقع فیض الٰہی مسجد کے ارد گرد غیر قانونی تعمیرات کو ہٹانے کے لیے بلڈوز ر کارروائی شروع کر دی ۔ اس آپریشن میں کل سترہ بلڈوزر تعینات کیے گئے ہیں اور یہ کارروائی دہلی ہائی کورٹ کی ہدایت کے تحت ہو رہی ہے۔آپریشن شروع ہوتے ہی علاقہ کے مکینوں نے احتجاج کیا۔ بھیڑ تیزی سے پرتشدد ہو گئی اور پولیس پر پتھراؤ کیا جس سے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ صورتحال پر قابو پانے کے لیے پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اب حالات قابو میں ہیں۔

نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع خبر میں درج ہے کہ ایم سی ڈی یعنی میونسپل کارپوریش دہلی کے حکام کے مطابق مسجد سے ملحقہ ڈسپنسری اور شادی ہال کو غیر قانونی قرار دیا گیا تھا۔ ان تعمیرات کو منہدم کرنے کا فیصلہ رام لیلا میدان علاقے کے سروے کے بعد لیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے پہلے ہی لوگوں کو تجاوزات ہٹانے کا وقت دیا تھا۔

مسماری کے کام سے علاقے میں ٹریفک بھی متاثر ہوا ہے۔ جے ایل این مارگ، اجمیری گیٹ، منٹو روڈ اور دہلی گیٹ کے آس پاس گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ٹریفک پولیس نے مسافروں کو متبادل راستے اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

موبائل پر مبنی آفات مواصلاتی نظام کا ملک گیر سطح پرباضابطہ آغاز
قومی خبریں

موبائل پر مبنی آفات مواصلاتی نظام کا ملک گیر سطح پرباضابطہ آغاز

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2026
موسم کا حال: دہلی میں بارش اور بہار میں گرمی کی لہر، لوگوں کو مانسون کا انتظار
قومی خبریں

ملک کے کئی حصوں میں موسم نے پھر لی کروٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2026
علی خامنہ کی شہادت کا غم منانے والوں کے خلاف پولیس کارروائی
قومی خبریں

علی خامنہ کی شہادت کا غم منانے والوں کے خلاف پولیس کارروائی

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2026
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب
قومی خبریں

مغربی بنگال کے فالٹا حلقے میں21 مئی کو دوبارہ پولنگ ہوگی

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2026
فون ہیکنگ پروزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ایپل کو نوٹس
قومی خبریں

ایپل کے سی ای او ٹم کک ہندوستان کے تعلق سے کافی پرجوش

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2026
چار بیویاں ممنوع نہیں لیکن سب کے ساتھ یکساں سلوک ضروری
قومی خبریں

ہندو جوڑا مسلم بچی کا قانونی سرپرست مقرر

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2026
Next Post
شرائن بورڈ میڈیکل کالج کے خلاف این ایم سی کی کارروائی

شرائن بورڈ میڈیکل کالج کے خلاف این ایم سی کی کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

موبائل پر مبنی آفات مواصلاتی نظام کا ملک گیر سطح پرباضابطہ آغاز

موبائل پر مبنی آفات مواصلاتی نظام کا ملک گیر سطح پرباضابطہ آغاز

1 گھنٹہ ago
موسم کا حال: دہلی میں بارش اور بہار میں گرمی کی لہر، لوگوں کو مانسون کا انتظار

ملک کے کئی حصوں میں موسم نے پھر لی کروٹ

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem