• Home
پیر, جولائی 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

دو کوالیفائر ٹیموں کے ساتھ عالمی کپ کا نیا شیڈول جاری

عالمی کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ جیتنے والی سری لنکا اور دوسرے مقام پر رہنے والی نیدرلینڈس کے نام بھی شامل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2023
in کھیل
0
دو کوالیفائر ٹیموں کے ساتھ عالمی کپ کا نیا شیڈول جاری

نئی دہلی: آئی سی سی نے 27 جون کو کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کیا تھا لیکن تب تک عالمی کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ ختم نہیں ہوا تھا جس کی وجہ سے دو ٹیموں کا نام شیڈول میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔ ان ٹیموں کی جگہ پر کوالیفائر 1 اور کوالیفائر 2 لکھا گیا تھا۔ اب آئی سی سی نے عالمی کپ کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے جس میں عالمی کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ جیتنے والی سری لنکا اور دوسرے مقام پر رہنے والی نیدرلینڈس کے نام بھی شامل کیے گئے ہیں۔

سری لنکا اور نیدرلینڈس کے درمیان ہونے والے میچ کے حوالے سے شیڈول میں تازہ ترین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستانی کرکٹ ٹیم اگر ورلڈ کپ کھیلنے ہندوستان نہیں آتی ہے تو اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو موقع دیا جا سکتا ہے کیونکہ وہ پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے مقام پر رہی تھی۔

خیال رہے کہ رواں سال 50 اوور کا کرکٹ ورلڈ کپ ہندوستان میں منعقد ہوگا۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے ہوگا اور پہلا میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم اپنا پہلا میچ 8 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی اور 15 اکتوبر کو پاکستان کا مقابلہ کرے گی اور یہ میچ بھی احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیموں کے درمیان یہ آٹھواں مقابلہ ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا
کھیل

ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
گوتم گمبھیر کی والدہ کو  دل کا دورہ پڑا
کھیل

گوتم گمبھیر کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
رنکو سنگھ اور پریا سروج  کی سگائی
کھیل

رنکو سنگھ اور پریا سروج کی سگائی

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا  یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کھیل

آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2025
آئی پی ایل میں  کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر
کھیل

آئی پی ایل میں کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2025
مجھے نہیں ملتے ایک پوسٹ سے 11کروڑ روپے ۔وراٹ کوہلی
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2025
Next Post
کرناٹک میں غیر قانونی طور پر گائے فروخت کے لیے لے جانے کے الزام میں بی جے پی کارکن سمیت 4گرفتار

کرناٹک میں غیر قانونی طور پر گائے فروخت کے لیے لے جانے کے الزام میں بی جے پی کارکن سمیت 4گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سوشل میڈیا پر ہریانہ حکومت کی کڑی نظر۔چار ضلعوں میں انٹر نیٹ خدمات 5اگست تک بند

نوح ضلع میں برج منڈل یاترا کے پیش نظر انٹرنیٹ اور بلک ایس ایم ایس خدمات معطل

20 منٹس ago
کیرالہ میں نپاہ وائرس سے دو اموات کی تصدیق

کیرالہ میں نپاہ وائرس سے ایک اور موت سے ریاست بھر میں تشویش

28 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem