• Home
جمعہ, دسمبر 26, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شدید کہرے کی چادر نے عالمی شہرت یافتہ تاج محل کو منظر سےغائب کردیا

دہلی میں صورت حال اور بھی سنگین نظرآئی، جہاں درجہ حرارت میں گراوٹ کے ساتھ ہی زہریلے اسموگ کی موٹی تہہ پورے شہر میں پھیلی ہوئی تھی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
in قومی خبریں
0
شدید کہرے کی چادر نے عالمی شہرت یافتہ تاج محل کو منظر سےغائب کردیا

اتر پردیش کے آگرہ شہر میں صبح کے وقت شدید کہرے کی چادر اس قدر حاوی رہی کہ اس نے عالمی شہرت یافتہ تاج محل کو ہی منظر سےغائب کردیا۔ تاج ویو پوائنٹ (اے ڈی اے) سے آنے والے مناظرمیں یادگار کہرے کے پیچھے چھپی ہوئی نظرآئی۔ جس سے سیاحوں اور مقامی لوگوں کو مایوسی ہوئی۔ اسی طرح ایودھیا میں بھی صبح کے اوقات میں شدید کہرا چھایا رہا، جہاں ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق کم از کم درجہ حرارت 8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ظاہر کیا۔

اس کے علاوہ مغربی اترپردیش کے مرادآباد میں بھی سردی کی لہر کے ساتھ کہرا چھایا رہا، جس میں کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19 ڈگری سیلسیس تک پہنچنے کا امکان ہے۔ ان تمام شہروں میں سردی اور کہرے نے سڑکوں پر ٹریفک کو بری طرح متاثر کیا ہے اور صبح کے اوقات میں معمول کی سرگرمیاں بھی متاثر ہوئیں۔

قومی راجدھانی دہلی میں صورت حال اور بھی سنگین نظرآئی، جہاں درجہ حرارت میں گراوٹ کے ساتھ ہی زہریلے اسموگ کی موٹی تہہ پورے شہر میں پھیلی ہوئی تھی۔ صبح تقریباً 7 بجے مجموعی طور پر اے کیو آئی 390 پر ریکارڈ کیا گیا جو’انتہائی خراب‘ زمرے میں آتا ہے۔ اے این آئی کے مطابق کئی علاقوں میں آلودگی کی سطح اس سے بھی زیادہ خراب ہوکر’سنگین‘ زمرے میں پہنچ گئی۔ اکشر دھام علاقے میں اے کیو آئی 438 درج کیا گیا جبکہ غازی پور میں بھی یہی سطح ریکارڈ کی گئی۔

وسطی دہلی میں انڈیا گیٹ اور کرتویہ پتھ کے آس پاس کے علاقے کو گھنے کہرے نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جہاں اے کیوآئی 381 درج ہوا۔ مشرقی دہلی کے آنند وہار علاقے میں اے کیو آئی پھر سے 438 تک پہنچ گیا جس سے یہ راجدھانی کے سب سے آلودہ علاقوں میں شامل ہوگیا۔ آئی ٹی او علاقے میں اے کیو آئی 405 رہا جب کہ بارا پلا فلائی اوور علاقے میں 382 اوردھولا کنواں علاقے میں 397 ریکارڈ کیا گیا۔ یہ اعداد و شمار راجدھانی میں آلودگی کی سنگین صورتحال کو واضح طور پر ظاہر کرتے ہیں۔

خراب ہوتے ہوا کے معیار کے پیش نظر کمیشن فار ایئر کوالٹی منیجمنٹ نے دہلی- این سی آر خطے میں گریڈڈ رسپانس ایکشن پلان (جی آراے پی) کے تحت مرحلہ IV کے تمام اقدامات نافذ کردیئے ہیں۔ ان سخت پابندیوں کے تحت غیر ضروری تعمیراتی سرگرمیوں پر مکمل پابندی ر ہے گی وہیں ڈیزل گاڑیوں کے بعض زمروں کے داخلے پر پابندی لگائی گئی ہے اور آلودگی کے ذرائع کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔ افسران کا خیال ہے کہ ان اقدامات سے آلودگی کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹرین میں دہشت گرد ہونے کی خبر- ممبئی سے امرتسر جانے والی ٹرین متھرا میں روکی گئی
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں گھنے کہرے کے سبب ریل خدمات شدید متاثر

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
بنگالی فلموں کی مشہور اداکارہ پارنو مترا بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل
قومی خبریں

بنگالی فلموں کی مشہور اداکارہ پارنو مترا بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
بابا صدیقی  سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
قومی خبریں

بابا صدیقی قتل معاملہ میں امول گائیکواڑ کے خلاف سپلیمنٹری چارج شیٹ داخل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
نئے ریل کرایوں کا  آج سے اطلاق
قومی خبریں

نئے ریل کرایوں کا آج سے اطلاق

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں وی سی کی تقرری کا معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا،سماعت 9 دسمبر کو
قومی خبریں

اے ایم یو کیمپس میں ٹیچر ’دانش راؤ‘ کا گولی مار کر بے دردی سے قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری
قومی خبریں

کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
Next Post
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

ریل کرایوں میں اضافہ ! کانگریس کا حکومت پر خاموشی سے بوجھ ڈالنے کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹرین میں دہشت گرد ہونے کی خبر- ممبئی سے امرتسر جانے والی ٹرین متھرا میں روکی گئی

شمالی ہندوستان میں گھنے کہرے کے سبب ریل خدمات شدید متاثر

33 منٹس ago
بنگالی فلموں کی مشہور اداکارہ پارنو مترا بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل

بنگالی فلموں کی مشہور اداکارہ پارنو مترا بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل

47 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem