• Home
جمعہ, مارچ 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

گورنمنٹ طبی کالج اینڈ اسپتال کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد محفوظ الرحمان نے کہا:وزیراعلیٰ نے حجاب کھینچا نہیں، اسے اپنے ہاتھوں سے ہٹایا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
in بہار
0
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک خاتون کا حجاب اتارنے کی کوشش کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اس معاملے نے اس قدر توجہ حاصل کی کہ اب انہیں اہم پیشکشیں موصول ہو رہی ہیں۔ جھارکھنڈ کے وزیر صحت عرفان انصاری نے اعلان کیا ہے کہ وہ ڈاکٹر نصرت پروین کو جھارکھنڈ میں سرکاری نوکری کی پیشکش کریں گے۔

وزیر صحت عرفان انصاری کے مطابق اگر ڈاکٹر نصرت پروین وہاں یعنی جھارکھنڈ میں نوکری کرتی ہیں تو انہیں تین لاکھ روپے تنخواہ ملے گی۔ انہیں  اپنی پسند کی پوسٹنگ کا فائدہ بھی ملے گا۔ انہیں عزت اور تحفظ کے ساتھ رہنے کے لیے سرکاری رہائش بھی ملے گی۔

جھارکھنڈ کے وزیر صحت کے اس بیان نے بڑے پیمانے پر بحث چھیڑ دی ہے۔ تاہم اسے سیاسی طورپر لیا  جا رہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ جھارکھنڈ حکومت ٹھیکے پر تقرریاں کرتے ہوئے ٹینڈر کے ذریعہ ڈاکٹروں کو سرکاری ملازمت میں بھرتی کرتی ہے۔ انہیں تین لاکھ روپے تک کی تنخواہ اور اپنی پسند کی پوسٹنگ کا آپشن دیا جاتا ہے۔

جہاں عرفان انصاری نے جھارکھنڈ میں نوکری کا وعدہ کیا ہے وہیں نصرت پروین نے بہار میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ یعنی 19 دسمبر کو، گورنمنٹ طبی  کالج اینڈ اسپتال کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد محفوظ الرحمان نے کہا، "وزیراعلیٰ نے حجاب نہیں کھینچا، انہوں نے اسے ہٹانے کو کہا، دراصل وزیراعلیٰ نے اسے اپنے ہاتھوں سے ہٹایا، انہوں نے کھینچا نہیں ، اسے غلط طریقے سے پیش کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سے اسلام کو کوئی خطرہ نہیں ہے، نہ ہی انہوں  نے اسلام کی توہین کی ہے اور نہ ہی ان کا ارادہ کسی مسلمان لڑکی کی تذلیل کرنا ہے۔ نصرت پروین  آج  یعنی ہفتہ، دسمبر 20کو نوکری اختیار کریں گی اوروہ  پٹنہ میں کہیں رہ رہی ہیں،  وہ پٹنہ کے صدر اسپتال میں آج جوائن کریں گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘
بہار

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2026
بہار

بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا
بہار

برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی
بہار

عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2026
Next Post
کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی پر ہنگامہ جاری

ہفتہ اور اتوار کو بھی پارلیمانی اجلاس منعقد کرنے کی تجویز

42 منٹس ago
اقرا حسن نے  آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کی تعریف کی

ایل پی جی کی قیمتوں پر اقرا حسن کا مرکز پر حملہ

53 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem