• Home
اتوار, جولائی 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

سرکاری تقریب میں چیف منسٹر بہار کی حرکت پر سیاسی تنازعہ ،اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
in بہار
0
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

پٹنہ ۔  حکومت بہار کے  پٹنہ میں ایک پروگرام کی ویڈیو نے بڑا سیاسی تنازعہ چھیڑ دیا ہے جبکہ چیف منسٹر نتیش کمار کو کاغذات تقررات حوالے کرتے وقت ایک خاتون ڈاکٹر کا حجاب نکالتے ہوئے دیکھا گیا ہے ۔ یہ واقعہ چیف منسٹر کی قیامگاہ پر منعقدہ تقریب میں پیش آیا جہاں نئے بھرتی کئے گئے آیوش ڈاکٹروں کو کاغذات تقررات تقسیم کئے جارہے تھے ۔ منتخب ڈاکٹروں میں شامل نصرت پروین اپنا مکتوب تقرر چیف منسٹر سے حاصل کرنے کیلئے آگے بڑھیں ۔ نتیش کمار نے مکتوب حوالے کرنے کے بعد خاتون کے ہیڈ اسکارف کی طرف اشارہ کیا اور اس تعلق سے کچھ پوچھا اور پھر کہا کہ اسے نکالدیں جب خاتون نے فوری اپنا حجاب نہیں نکالا تو چیف منسٹر نے خود آگے بڑھ کر حجاب نکال دیا ۔ اس حرکت پر نصرت پروین ظاہر طورپر شرمندہ معلوم ہوئیں اور کچھ لمحے اُنھیں بے چینی میں دیکھا گیا جبکہ وہاں موجود لوگ ہنس رہے تھے ۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گیا اور اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے ۔ یہ ویڈیو کلپ آن لائین شیئر کرتے ہوئے ناقدین نے چیف منسٹر کے رویہ پر سوال اُٹھایا ۔ ایک پوسٹ میں لکھا گیا کہ نتیش جی کو کیا ہوگیا ہے ؟ کیا اُن کا ذہنی توازن بالکل بگڑ چکا ہے ؟ یا نتیش بابو اب 100 فیصدی سنگھی بن چکے ہیں ؟

کانگریس پارٹی نے اس حرکت کی سخت مذمت کرتے ہوئے نتیش کمار کے استعفیٰ کا مطالبہ کیاہے ۔ اس واقعہ کو افسوسناک اور شرمناک قرار دیتے ہوئے کانگریس نے کہاکہ کسی چیف منسٹر کی طرف سے اس طرح کا برتاؤ ریاست میں خواتین کی سلامتی کے تعلق سے سنگین تشویش ظاہر کرتا ہے ۔ کانگریس نے ایکس پر اپنے پوسٹ میں لکھا کہ اس بے شرمی کی حرکت کو دیکھئے ۔ جب ایک خاتون ڈاکٹر اپنا مکتوب تقرر لینے کے لئے آئی تو نتیش کمار نے اُس کا حجاب نکال دیا ۔ اگر ریاست میں اعلیٰ ترین عہدے پر فائز شخص کا عوامی تقریب میں اس طرح کا ناپسندیدہ برتاؤ ہوتا ہے تو سوچیئے کہ بہار میں خواتین کس طرح محفوظ ہوسکتی ہیں۔ نتیش کمار کو اس حرکت پر فوری مستعفی ہوجانا چاہئے ۔ اس طرح کا غلط برتاؤ ناقابل معافی ہے۔ دیگر اپوزیشن قائدین بشمول آر جے ڈی نے بھی چیف منسٹر پر تنقید کی اور اُن پر خواتین سے بدسلوکی اور کسی کی شخصی اور مذہبی شناخت ختم کرنے کی کوشش میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ
بہار

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار
بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد
بہار

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
Next Post
خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنا اس کے وقار اور مذہبی شناخت پر براہ راست حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

کوئی قانون گنگا ندی پر چکن بریانی کھانے سے نہیں روکتا-سپریم کورٹ

11 گھنٹے ago
دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ منظور، پرہلاد جوشی  کو  وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری ملی

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार